عرفان سعید
محفلین
بطور مسلمان سائنسدانآپ ماشاءاللہ سائنسدان ہیں۔ یہ سوال آپ بطور پروفیشن پوچھ رہے ہیں یا بطور مسلمان؟
بطور مسلمان سائنسدانآپ ماشاءاللہ سائنسدان ہیں۔ یہ سوال آپ بطور پروفیشن پوچھ رہے ہیں یا بطور مسلمان؟
بالکل غلط تو خیر نہیں کہہ سکتے ۔بالکل غلط۔ شاید یہ کہنا زیادہ صحیح ہو کہ بیکٹیریا نے انسان کا استعمال کیا۔
ایک دفعہ شیر کی کچھار میں گھس کر اشرف المخلوقات کا دعوی کریں۔ رد و قبول کا فیصلہ ہو جائے گا۔
یہاں آپ بیکٹیریا کی توہین کے مرتکب ہو رہے ہیں ۔ اور انڈر اسیٹمیٹ بھی کر رہے ہیں ۔میرے ذہن میں انسان، جن اور فرشتوں کا تقابل تھا، یہاں بات بیکٹیریا سے اوپر اٹھتی نظر نہیں آرہی!
یہاں آپ بیکٹیریا کی توہین کے مرتکب ہو رہے ہیں ۔ اور انڈر اسیٹمیٹ بھی کر رہے ہیں ۔میرے ذہن میں انسان، جن اور فرشتوں کا تقابل تھا، یہاں بات بیکٹیریا سے اوپر اٹھتی نظر نہیں آرہی!
اس مخلوق کے ہونے کے کوئی شواہد ملے؟ سنا تھا عنقا ہوئیبطور مسلمان سائنسدان
یہیں سے اشرف المخلوقات کی نفی ہوتی ہے۔ولقد كرمنا بني آدم وحملناهم في البر والبحر ورزقناهم من الطيبات وفضلناهم على كثير ممن خلقنا تفضيلا
شاید یہیں سے اشرف المخلوقات کے معنی اخذ کیے گئے ہیں!!!
شکر کریں آرکیئا یا وائرس پر نہیں گئی۔ وائرس کی بات آتی تو زندہ ہونے کی تعریف کا مسئلہ بھی لازم زیر بحث آتامیرے ذہن میں انسان، جن اور فرشتوں کا تقابل تھا، یہاں بات بیکٹیریا سے اوپر اٹھتی نظر نہیں آرہی!
آہ قرعہ فال بنام من دیوانہ زدند ۔کیسے؟
دین کی وہ واضح نص دکھائیے جو انسان کے اشرف المخلوقات ہونے کا اعلان کرتی ہو۔
جس حد تک بیکٹیریا نے استعمال کیا اتنا کیا انسان نے اسے استعمال کیا؟ یاد رہے کہ آپ کے جسم میں شاید آدھے خلیے بیکٹریا ہیںبالکل غلط تو خیر نہیں کہہ سکتے ۔
اتنا تو طے ہواکہ انسان اور بیکٹریا نے ایک دوسرے کو استعمال کیا۔
اب دیکھیں کہ جب بیکٹیریا نے انسان کو استعمال کیا تو اسے پتہ نہیں تھا کہ کیا استعمال ہو رہا ہے انسان جانور یا کوئی اور چیز۔
جب انسان نے استعمال کیا تو اس نے اپنے علم اور لیاقت سے کیا ۔ کیا یہ علم وارادے کیوجہ سے فضیلت نہیں ہوئی ؟
ماشاءاللہ۔ آج پتا چلا سائنس مذہبی بھی ہوتی ہےبطور مسلمان سائنسدان
وکیپیڈیا پر موجود ہوئی تو دکھا دیں گےکیسے؟
دین کی وہ واضح نص دکھائیے جو انسان کے اشرف المخلوقات ہونے کا اعلان کرتی ہو۔
انسان جس طرح بیکٹیریا کا استعمال کرتا ہے یا بیکٹیریا جیسے انسان کو بطور فوڈ سورس استعمال کرتے ہیں۔ یہی کافی یہ ثابت کرنے کیلئے کہ اس مذہبی اشرف المخلوقات کی ابتدا بھی ایک بیکٹیریا سے ہوئی تھیجس حد تک بیکٹیریا نے استعمال کیا اتنا کیا انسان نے اسے استعمال کیا؟ یاد رہے کہ آپ کے جسم میں شاید آدھے خلیے بیکٹریا ہیں
اب کامن سینس کہاں سے ڈھونڈیںسائنس اور مذہب کو زحمت دیے بغیر، یہ گتھی صرف کامن سینس استعمال کرکے بھی سلجھائی جا سکتی ہے۔
ترجمہ؟آہ قرعہ فال بنام من دیوانہ زدند ۔
آپ نے تو سارا تنارعہ ہی سیٹل کردیا ۔جس حد تک بیکٹیریا نے استعمال کیا اتنا کیا انسان نے اسے استعمال کیا؟ یاد رہے کہ آپ کے جسم میں شاید آدھے خلیے بیکٹریا ہیں
یہ سوال کسی بچے سے پوچھ کر دیکھیں۔اب کامن سینس کہاں سے ڈھونڈیں
کامن سینس کو مذہب اور سائنس دیکھتے وقت بھی استعمال کیا جائے تو کوئی مسئلہ نہیں ہونے لگا۔سائنس اور مذہب کو زحمت دیے بغیر، یہ گتھی صرف کامن سینس استعمال کرکے بھی سلجھائی جا سکتی ہے۔