سید عاطف علی
لائبریرین
آپ نے تو سارا تنارعہ ہی سیٹل کردیا ۔جس حد تک بیکٹیریا نے استعمال کیا اتنا کیا انسان نے اسے استعمال کیا؟ یاد رہے کہ آپ کے جسم میں شاید آدھے خلیے بیکٹریا ہیں
آپ نے تو سارا تنارعہ ہی سیٹل کردیا ۔جس حد تک بیکٹیریا نے استعمال کیا اتنا کیا انسان نے اسے استعمال کیا؟ یاد رہے کہ آپ کے جسم میں شاید آدھے خلیے بیکٹریا ہیں
غالبا پچھلے سال بھی یہ سوال کیا جا چکا ہےوکیپیڈیا پر موجود ہوئی تو دکھا دیں گے
یہ مری مخلوق کونسی ہوتی ہے؟مرئی مخلوق کا تقابل غیر مرئی مخلوق سے نہیں کیا جا سکتا۔ شاید اس سوال کا عقلی بنیاد پر جواب تلاش نہیں کیا جا سکتا۔ تاہم، یہ بات طے شدہ لگتی ہے کہ مرئی مخلوقات میں انسان کو کم از کم عقلی بنیاد پر دیگر مخلوقات پر واضح تفوق اور فضیلت حاصل ہے۔
سائنسدان ہو سکتا ہے۔ماشاءاللہ۔ آج پتا چلا سائنس مذہبی بھی ہوتی ہے
بالکل!! ایک Zoo کا چکر لگا کر آئیں پھر یہی سوال دوبارہ پوچھیں۔کامن سینس کو مذہب اور سائنس دیکھتے وقت بھی استعمال کیا جائے تو کوئی مسئلہ نہیں ہونے لگا۔
مرئی: نظر آنے والییہ مری مخلوق کونسی ہوتی ہے؟
آسماں بار امانت نتوانست کشید۔قرعہ فال بنام من دیوانہ زدند
کچھ سال انتظار کریں، آخری بار 2009 میں گیا تھا۔بالکل!! ایک Zoo کا چکر لگا کر آئیں پھر یہی سوال دوبارہ پوچھیں۔
آنکھ سے نظر آنے والی؟ یا خردبین والی بھی؟مرئی: نظر آنے والی
حیران کن! بچوں کو کبھی نہیں لے کر گئے؟کچھ سال انتظار کریں، آخری بار 2009 میں گیا تھا۔
آیت کا آخری حصہ بھی دیکھیںآسماں بار امانت نتوانست کشید۔قرعہ فال بنام من دیوانہ زدند
لسان الغیب حافظ شیرازی نے ایک آیت کی جانب اشارہ کیا ہے کہ جس میں اللہ کی امانت کا بوجھ، انسان کے علاوہ کسی اور (آسمان و زمیں)نے اٹھانے سے عاجزی ظاہر کی۔
"انا عرضنا الامانۃ علی ۔۔۔ الخ "
سال میں دو سے تین بار سکول ٹرپ پر جاتے ہیں اس لیے جانا نہیں ہوا۔حیران کن! بچوں کو کبھی نہیں لے کر گئے؟
اس بارے میں تفسیر بغوی میں کلبی کا قول ہے:یہیں سے اشرف المخلوقات کی نفی ہوتی ہے۔
ولقد كرمنا بني آدم وحملناهم في البر والبحر ورزقناهم من الطيبات وفضلناهم على كثير ممن خلقنا تفضيلا
آیت کے خط کشیدہ حصے کا مطلب ہے "ہم نے انسان کو بہت سی مخلوقات پر واضح فضیلت عطا کی"
یہان "بہت سی مخلوقات" کہا ہے تمام مخلوقات نہیں۔
کلبی کا قول دیکھیں یا قرآن کی واضح آیت؟فُضِّلوا على الخلائق كلهم إلا على طائفة من الملائكة: جبريل، وميكائيل، وإسرافيل، ومَلَك الموت، وأشباههم.
یہی وہ امتحانات ہیں جن کی کامیابی انسانی فضیلت کی دلیل ہونا عین ممکن ہے ۔آیت کا آخری حصہ بھی دیکھیں
اِنَّهٗ كَانَ ظَلُوْمًا جَهُوْلًا
اسی آیت کی تفسیر ہے!!!کلبی کا قول دیکھیں یا قرآن کی واضح آیت؟
ظاہر ہے کہ کلبی کا قول۔ یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہےکلبی کا قول دیکھیں یا قرآن کی واضح آیت؟
جی معلوم ہے۔اسی آیت کی تفسیر ہے!!!
الٹا کیسے؟؟؟جی معلوم ہے۔
لیکن قرآن کے الفاظ سے جو مفہوم مترشح ہو رہا ہے کلبی کی تفسیر اس کا بالکل الٹ تصور پیش کر رہی ہے۔