قیصرانی
لائبریرین
ویسے مسائل تصوف تک پہنچنا تو نہیں چاہئے، کیا روح کے بھی جذبات ہوتے ہیں اور اسے بھی تکلیف پہنچتی ہے؟روح کو تکلیف پہنچانے اور "تڑپانے" میں بہت فرق ہوتا ہے۔
نین بھائی کہیں گے کہ روح ہے ہی سافٹ وئیر اور جذبات اس کے ایپس ٹھہرے
ویسے مسائل تصوف تک پہنچنا تو نہیں چاہئے، کیا روح کے بھی جذبات ہوتے ہیں اور اسے بھی تکلیف پہنچتی ہے؟روح کو تکلیف پہنچانے اور "تڑپانے" میں بہت فرق ہوتا ہے۔
Free Apps with Daily updatesویسے مسائل تصوف تک پہنچنا تو نہیں چاہئے، کیا روح کے بھی جذبات ہوتے ہیں اور اسے بھی تکلیف پہنچتی ہے؟
نین بھائی کہیں گے کہ روح ہے ہی سافٹ وئیر اور جذبات اس کے ایپس ٹھہرے
ویسے مسائل تصوف تک پہنچنا تو نہیں چاہئے، کیا روح کے بھی جذبات ہوتے ہیں اور اسے بھی تکلیف پہنچتی ہے؟
نین بھائی کہیں گے کہ روح ہے ہی سافٹ وئیر اور جذبات اس کے ایپس ٹھہرے
پھر ہو جائے لاجواب منظوم؟سوال کا جواب خود ہی دے کر لاجواب کر دیا آپ نے۔
بصورتِ دیگر بھی ہم لاجواب ہی ہوتے۔
پھر ہو جائے لاجواب منظوم؟
فائر فاکس کو بھی منظوم پنگے پسند نہیںایک "ساجھے داری" ہی بُھگتنا مشکل ہو رہی ہے۔۔
الجھن: فائر فوکس میں ڈیلیٹ کے بٹن سے ڈیش "۔" ٹائپ ہو رہا ہے۔
فائر فاکس کو بھی منظوم پنگے پسند نہیں
آج؟
آج فائر فاکس اپڈیٹ ہوا ہے سو میں نے سوچا کہ بعد مدت کے فائرفاکس استعمال کرنے کا شوق پورا کر لیا جائے۔ تھیم اور کارکردگی بہت بہتر ہے۔ لیکن بس ایک یہی مسئلہ درپیش ہے۔
29.0.1 رومن حروف میں جب اعشاریہ یا کاما ہو تو اس کو لکھنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ کی بورڈ انگریزی میں سوئچ کر لیں۔ یعنی ہندسے لکھنے سے قبل کنٹرول کے ساتھ سپیس بار دبا کر انگریزی کی بورڈ سے ہندسے، کامے اور اعشاریہ ڈال لیں۔ جب اعداد لکھ لیں تو پھر کنٹرول شفٹ سے اردو ٹائپنگمیرے پاس آج ہی ہوا ہے یا شاید میں نے آج فائر فاکس کھولا ہے۔ ورژن 29۔0۔1
29.0.1 رومن حروف میں جب اعشاریہ یا کاما ہو تو اس کو لکھنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ کی بورڈ انگریزی میں سوئچ کر لیں۔ یعنی ہندسے لکھنے سے قبل کنٹرول کے ساتھ سپیس بار دبا کر انگریزی کی بورڈ سے ہندسے، کامے اور اعشاریہ ڈال لیں۔ جب اعداد لکھ لیں تو پھر کنٹرول شفٹ سے اردو ٹائپنگ
کر لیتے تو یہ بھی منظوم کہلاتاجی یہ تو پتہ ہے لیکن اپنی کام چوری اور آپ کی سمجھ بوجھ کو خیال میں لاتے ہوئے اتنا کشٹ نہیں کیا۔
کر لیتے تو یہ بھی منظوم کہلاتا
ایک مدت سے وہاں یہ مسئلہ ہےالجھن: فائر فوکس میں ڈیلیٹ کے بٹن سے ڈیش "۔" ٹائپ ہو رہا ہے۔
میرے پاس جو فائرفاکس ہے، اس پر یہ مسئلہ نہیں پیش آ رہا محفل کے صفحات پرایک مدت سے وہاں یہ مسئلہ ہے
میں نے کچھ عرصہ قبل سعود بھائی کی توجہ دلائی تھی، تو انہوں نے کہا تھا کہ نبیل بھائی اس حوالہ سے کچھ کر رہے ہیں ۔میرے پاس جو فائرفاکس ہے، اس پر یہ مسئلہ نہیں پیش آ رہا محفل کے صفحات پر
میرے پاس جو فائرفاکس ہے، اس پر یہ مسئلہ نہیں پیش آ رہا محفل کے صفحات پر
میں نے کچھ عرصہ قبل سعود بھائی کی توجہ دلائی تھی، تو انہوں نے کہا تھا کہ نبیل بھائی اس حوالہ سے کچھ کر رہے ہیں ۔
میں نے سرچ پر ٹرائی کیا تھا، بناء لاگ ان ہوئے۔ وہاں درست کام کر رہا تھا لیکن جب جواب پوسٹ کرنے لگتا ہوں تو وہاں یہ مسئلہ ہےیہ مسئلہ محفل کے ایڈیٹر کے ساتھ ہی آ رہا ہے اگر ہم رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو غیر فعال کر دیں تو یہ مسئلہ نہیں آتا۔
بہت خوب!!!Installer سفل ہوا کب کاسی ایم: Configuration Manager
اپنا سی ایم*تو گھر گیا کب کا
Tester نیند اور لینے کو
Script اِک چلا گیا کب کا
Bugگزیدہ ازل ابد لمحہ
کر کے Report چل دیا کب کا
"اپنا منہ اب تو مت دکھاؤ مجھے"
Log تو میں لگا گیا کب کا
نشہ Bonus کا بےطرح تھا کبھی
پر وہ ظالم بھی "مُک" گیا کب کا
آپ اب verify کرنے آئے
Bug مری جان فکس ہوا کب کا
محمداحمد بھائی کا شکرگزار ہوں۔ جن کی مدد کے بعد یہ اس قابل ہو سکی کہ آپ احباب کے سامنے پیش کی جائے۔