انشا جی سے معذرت کے ساتھ،

آپ نے خود ہی بولا میرے فرشتوں کے ساتھ ہمدردی کرنے کو اب میں نے انکے ساتھ کی تو ہے :cautious: اچھا کیا ہوا ڈرامہ :daydreaming:
پچھلے دنوں میں نے ایک غزل پوسٹ کی اس دن کچھ مصروف تھا جوابات دیتے ہوئے غور نہ کیا کسی نے لکھا تھا بہت اچھی غزل ہے نام پر غور نہ کیا اوتار میں بلی کی تصویر دیکھ کر فرض کر لیا عینی شاہ ہیں مراسلے کے جواب میں میں نے کہا "آپ کو بھی پوئیٹری کی سمجھ آ جاتی ہے :heehee:"
جواب آیا "سمجھنے کو تو بہت کچھ سمجھ لیتی ہوں مگر آپ کے اس مراسلے کو کیا سمجھوں" تب ہم نے نام پر غور کیا تو صائمہ شاہ تھیں :doh:
ہمارے تو دیوتا کوچ کر گئے :whew: بڑی مشکل سے معذرت کے بعد گلو خلاصی ہوئی :nailbiting:
 
مہ جبین

محفلین

اچھا وہ ڈرامہ ۔۔:D
ہاں وہ میں نے پڑھا تھا ، بڑی ہنسی آئی تھی واقعی :laugh:
صحیح معنوں میں شہزاد بھائی کے چھکے چھوٹ گئے تھے :heehee:
 
عینی شاہ

محفلین
پچھلے دنوں میں نے ایک غزل پوسٹ کی اس دن کچھ مصروف تھا جوابات دیتے ہوئے غور نہ کیا کسی نے لکھا تھا بہت اچھی غزل ہے نام پر غور نہ کیا اوتار میں بلی کی تصویر دیکھ کر فرض کر لیا عینی شاہ ہیں مراسلے کے جواب میں میں نے کہا "آپ کو بھی پوئیٹری کی سمجھ آ جاتی ہے :heehee:"
جواب آیا "سمجھنے کو تو بہت کچھ سمجھ لیتی ہوں مگر آپ کے اس مراسلے کو کیا سمجھوں" تب ہم نے نام پر غور کیا تو صائمہ شاہ تھیں :doh:
ہمارے تو دیوتا کوچ کر گئے :whew: بڑی مشکل سے معذرت کے بعد گلو خلاصی ہوئی :nailbiting:
اووووووووووووووووو یس مجھے آپا جانی نے بتایا تھا وہ والی بات ہاہاہاہاہاہاہا :rollingonthefloor:ہاہاہا انکل زبردست بات ہے نا یہ مجھے یاد تھا کہ میں پوچھوں گی آپ سے جب مدھو آپا نے مجھے بتایا نا تو مجھے بڑی ہنسی آئی پھر میرے مائنڈ سے نکل گئی وہ بات اب یا آئی تو پھر سے ہنسی آ گئی ہاہاہاہا:rollingonthefloor:
 
Top