انشا جی سے معذرت کے ساتھ،

اووووووووووووووووو یس مجھے آپا جانی نے بتایا تھا وہ والی بات ہاہاہاہاہاہاہا :rollingonthefloor:ہاہاہا انکل زبردست بات ہے نا یہ مجھے یاد تھا کہ میں پوچھوں گی آپ سے جب مدھو آپا نے مجھے بتایا نا تو مجھے بڑی ہنسی آئی پھر میرے مائنڈ سے نکل گئی وہ بات اب یا آئی تو پھر سے ہنسی آ گئی ہاہاہاہا:rollingonthefloor:

:)
 
ہاں ہاں ہنس لو خوب :mad3:
 
مقدس

لائبریرین
شب بیتی، چاند بھی ڈوب چلا، اب پاؤں دبانا بند کرو
اٹھو جلدی آٹا گوندھو، تمہیں ناشتہ نہیں بنانا کیا

تیمور آتے ہیں تو میں ان سے یہ کہتی ہوں۔۔ مزہ آئے گا :rollingonthefloor:
 
Top