انشا پارے

محمد بلال اعظم

لائبریرین
چھوٹا رہ کر کب تک شادی سے بچے گا۔

ہاہاہا
ارے جناب ہم تو کہتے ہیں کہ
ہم نے جس جس کو بھی چاہا ترے ہجراں میں وہ لوگ
آتے جاتے ہوئے موسم تھے زمانہ تو تھا

اور
اپنی قسمت کہ

میں رفیق ہوں کسی اور کا، مجھے تاڑتا کوئی اور ہے:p
 
Top