اس کے لیے نون لیگ کا مشاہداللہ کافی ہے۔حسن نثار کو بھول گئے آپ
میرا خیال ہے آپ انصار عباسی کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں رکھتے ۔اگر ایک مسلمان کی حیثییت سے دیکھا جائے تو انصار عباسی کا تبصرہ متوازن ہے۔ مسلمان سے مراد ایسے لوگ جو اللہ اور رسول اللہ صلی علیہ وسلم کی اطاعت کو ہی اسلام سمجھتے ہیں۔
لبرل لوگ (جو انصار عباسی کے اس تبصرے کو پسند نہیں کر رہے۔) انہیں بھی سوچنا چاہیے کہ تعلیم کے لئے آواز اُٹھانے والی ملالہ کی کتاب میں ایسے ایسے متنازع اور حساس موضوعات اُٹھانے کی کیا ضرورت تھی کہ ملالہ خود ہی "کنٹرو-ورشل" ہوجائے اور تعلیم کے لئے اُس کی کاوشیں بھی ثانوی حیثیت اختیار کر جائیں۔
میرا خیال ہے کہ مغرب چاہتا ہے کہ ہم آپس میں بہ دست و گریباں ہی رہیں سو ہر دوسرے دن ایک نیا فسانہ "بی بی سی - اردو" اور اس جیسی ویب سائٹس پر لا کر پھینک دیتا ہے۔ اور ہم آپس میں تکرار شروع کر دیتے ہیں۔
میرا خیال ہے آپ انصار عباسی کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں رکھتے ۔
ہود بھائی سے مجھے کئی امور پر بہت اختلاف ہیں ۔ مگر اوریا اور انصار عباسی بھی کم جاہل نہیں ہیں ۔ اور ان کے پروموٹرز ان سے بھی بڑے جاہل ہیں ۔ ساری گفتگو دیکھیں اور کس کو کہیں کہ یہ اہل دانش ہیں ۔کیا یہ اہل دانش کا اندازِ گفتگو ہوسکتا ہے ۔
میرا خیال ہے کہ ہم سب کو ایک بار اپنی انگلش کی پڑتال کرلینی چاہیئے ۔سر سید احمد خاںصحیح کہتےتھےکہ ہمیں انگلش سیکھنی ضرورچاہیے ۔
میرا خیال ہے کہ ہم سب کو ایک بار اپنی انگلش کی پڑتال کرلینی چاہیئے ۔سر سید احمد خاںصحیح کہتےتھےکہ ہمیں انگلش سیکھنی ضرورچاہیے ۔
جب آپ خود بھی اس بات کو تسلیم کر رہے ہیں تو پھر اسکے بعد اس موضوع پر انصار عباسی کے کالمز اور پروگرامز کی کیا وقعت رہ جاتی ہے۔۔۔ یہ تو ایسے ہی ہے کہ کسی نے دوسرے شخص کو کہا کہ کتا آپکا کان کاٹ کرلے گیا ہے اور وہ دوسرا شخض اپنا کان چیک کئے بغیر کتے کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا۔۔۔ویسے کیا انگریزی کتاب میں، سلمان رشدی، احمدی فرقہ، اور اسلامی قوانین کا ذکر اس انداز میں نہیں ہے جیسے انصار عباسی نے سمجھا۔
جب آپ خود بھی اس بات کو تسلیم کر رہے ہیں تو پھر اسکے بعد اس موضوع پر انصار عباسی کے کالمز اور پروگرامز کی کیا وقعت رہ جاتی ہے۔۔۔ یہ تو ایسے ہی ہے کہ کسی نے دوسرے شخص کو کہا کہ کتا آپکا کان کاٹ کرلے گیا ہے اور وہ دوسرا شخض اپنا کان چیک کئے بغیر کتے کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا۔۔۔