انصار عباسی کا ”آئی ایم ملالہ“ پر تبصرہ

یوسف-2

محفلین
1718.gif
 
x boy

محفلین
میں سیکولر نہیں ہوں، وقت آئیگا ان شاء اللہ حق و باطل کی جنگ میں حق کو ہی کامیابی ہوگی۔
یہ دنیا مسلمانوں کی وجہ سے قائم ہے ا جب جب انکار ہوا تب تب بستیوں کو الٹ دیا گیا نسلوں کی جڑ کاٹ دی گئی۔
جب تک امت میں اللہ، قرآن اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام رہے گا تب تک قیامت نہیں آئے گی،
انسان کو جڑ سے نہیں اکھاڑا جائے گا۔
اللہ سے دعاء گو ہیں کہ تمام مسلمانوں کی خفاظت فرمائے اور ہر طرح کے پروپیگنڈہ سے مخفوظ رہیں، آمین
 
x boy

محفلین
پاکستان میں بہت قابل بچے ہیں جو لاکھ کوشش کریں وہ ملالہ نہیں بن سکتی، کیونکہ وہ یہود و نصارا کے پروٹوکال کا حصہ نہیں۔
جیوتیز میں آج کل ڈرون کابارہ میں دستاویزی فلم نشرکیا جارہا ہے اس میں دکھایا گیا کہ امریکہ نے پاکستانی آمریت کے ساتھ مل
کر وزیرستان میں کیا کیا ظلم ڈھائے، ان دونوں ملکوں کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ شیشے کے گھر میں رہ کر دوسروں کو پتھر نہیں
مارتے۔
 
یوسف-2

محفلین
ننگ ملّت ننگ دین ننگ وطن
جب دلیل نہ ہو تو پرویز ہودبھائی جیسے لبرل فاسسٹ آاپے سے باہر ہو کر جھوٹ کا الزام لگا دیتے ہیں وہ بھی بے بنیاد- بغیر تیاری کے ساتھ آنے والا پڑھا لکھا جاہل پرویز ہودبھائی ننگ ملّت ننگ دین ننگ وطن - انصار عبّاسی کے پروگرام مے پرویز ہودبھائی کے بارے میں سنہرے جملے 'مجھے سمجھ نہیں آتی یہ جاہل کیا پڑھاتا ہوگا؟' شاباش انصار عبّاسی اور اوریہ مقبول جان الله آپ کو حق پر ثابط قدم رکھے۔ ویڈیو دیکھ کر ہودبھائی کی جاہلیت اور مکاری کا ادراک کریں
 
ظفری

لائبریرین
ہود بھائی سے مجھے کئی امور پر بہت اختلاف ہیں ۔ مگر اوریا اور انصار عباسی بھی کم جاہل نہیں ہیں ۔ اور ان کے پروموٹرز ان سے بھی بڑے جاہل ہیں ۔ ساری گفتگو دیکھیں اور کس کو کہیں کہ یہ اہل دانش ہیں ۔کیا یہ اہل دانش کا اندازِ گفتگو ہوسکتا ہے ۔
 
محمداحمد

لائبریرین

اگر ایک مسلمان کی حیثییت سے دیکھا جائے تو انصار عباسی کا تبصرہ متوازن ہے۔ مسلمان سے مراد ایسے لوگ جو اللہ اور رسول اللہ صلی علیہ وسلم کی اطاعت کو ہی اسلام سمجھتے ہیں۔

لبرل لوگ (جو انصار عباسی کے اس تبصرے کو پسند نہیں کر رہے۔) انہیں بھی سوچنا چاہیے کہ تعلیم کے لئے آواز اُٹھانے والی ملالہ کی کتاب میں ایسے ایسے متنازع اور حساس موضوعات اُٹھانے کی کیا ضرورت تھی کہ ملالہ خود ہی "کنٹرو-ورشل" ہوجائے اور تعلیم کے لئے اُس کی کاوشیں بھی ثانوی حیثیت اختیار کر جائیں۔

میرا خیال ہے کہ مغرب چاہتا ہے کہ ہم آپس میں بہ دست و گریباں ہی رہیں سو ہر دوسرے دن ایک نیا فسانہ "بی بی سی - اردو" اور اس جیسی ویب سائٹس پر لا کر پھینک دیتا ہے۔ اور ہم آپس میں تکرار شروع کر دیتے ہیں۔
 
میرا خیال ہے آپ انصار عباسی کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں رکھتے ۔
 
ظفری

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ ہم سب کو ایک بار اپنی انگلش کی پڑتال کرلینی چاہیئے ۔سر سید احمد خاںصحیح کہتےتھےکہ ہمیں انگلش سیکھنی ضرورچاہیے ۔ :)
 
زبیر حسین

محفلین
ہود بھائی سے مجھے کئی امور پر بہت اختلاف ہیں ۔ مگر اوریا اور انصار عباسی بھی کم جاہل نہیں ہیں ۔ اور ان کے پروموٹرز ان سے بھی بڑے جاہل ہیں ۔ ساری گفتگو دیکھیں اور کس کو کہیں کہ یہ اہل دانش ہیں ۔کیا یہ اہل دانش کا اندازِ گفتگو ہوسکتا ہے ۔
 
محمداحمد

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ ہم سب کو ایک بار اپنی انگلش کی پڑتال کرلینی چاہیئے ۔سر سید احمد خاںصحیح کہتےتھےکہ ہمیں انگلش سیکھنی ضرورچاہیے ۔ :)

اگر آپ کی ڈی پی کے ساتھ امریکی پرچم نہ لہرا رہا ہوتا تو ہم آپ سے ہی ترجمے کی درخواست کرتے۔ :)

لیکن اس پرچم کی وجہ سے خدشہ ہے کہ آپ کے ترجمے کو کہیں رائے عامہ کی طرف سے جانبدار نہ سمجھ لیا جائے۔ :)

اب ایک بندے کے لئے آپ کیا ترجمہ کریں گے۔ :p
 
محمداحمد

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ ہم سب کو ایک بار اپنی انگلش کی پڑتال کرلینی چاہیئے ۔سر سید احمد خاںصحیح کہتےتھےکہ ہمیں انگلش سیکھنی ضرورچاہیے ۔ :)

ویسے کیا انگریزی کتاب میں، سلمان رشدی، احمدی فرقہ، اور اسلامی قوانین کا ذکر اس انداز میں نہیں ہے جیسے انصار عباسی نے سمجھا۔
 
ویسے کیا انگریزی کتاب میں، سلمان رشدی، احمدی فرقہ، اور اسلامی قوانین کا ذکر اس انداز میں نہیں ہے جیسے انصار عباسی نے سمجھا۔
جب آپ خود بھی اس بات کو تسلیم کر رہے ہیں تو پھر اسکے بعد اس موضوع پر انصار عباسی کے کالمز اور پروگرامز کی کیا وقعت رہ جاتی ہے۔۔۔ یہ تو ایسے ہی ہے کہ کسی نے دوسرے شخص کو کہا کہ کتا آپکا کان کاٹ کرلے گیا ہے اور وہ دوسرا شخض اپنا کان چیک کئے بغیر کتے کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا۔۔۔:)
 
محمداحمد

لائبریرین
جب آپ خود بھی اس بات کو تسلیم کر رہے ہیں تو پھر اسکے بعد اس موضوع پر انصار عباسی کے کالمز اور پروگرامز کی کیا وقعت رہ جاتی ہے۔۔۔ یہ تو ایسے ہی ہے کہ کسی نے دوسرے شخص کو کہا کہ کتا آپکا کان کاٹ کرلے گیا ہے اور وہ دوسرا شخض اپنا کان چیک کئے بغیر کتے کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا۔۔۔ :)

محترم یہ ایک "سوال" تھا جسے آپ نے "رائے" سمجھ لیا۔

میری درج کردہ عبارت میں دوسرا لفظ "کیا" اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ یہ ایک سوال ہے۔
 
Top