سیما علی
لائبریرین
یوسفی صاحب کی کیا بات ہے وارث میاں!!!جنابِ یوسفی صاحب اور اسی لئے انکے عہد کو اردو مزاح کا عہدِ یوسفی کہا گیا ۔۔۔ اور اسی طرح شفق الرحمنٰ صاحب کی تحریریں !بات سے بات نکال کر مزاح پیدا کرتے ہیں۔۔۔۔۔انکے لکھے ہر ہر فقرے کو بڑی توجہ اور احتیاط سے پڑھنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔آپ یوسفی صاحب کا کام دیکھیے، انہوں نے کتنے ہی مشہور و معروف مصرعوں اور اشعار میں مزاحیہ تحریف کی ہے، مجال ہے جو مصرع وزن سے یا معیار سے کہیں گرا ہو! اور شفیق الرحمٰن، انہوں نے تو کئی ایک مزاحیہ نظمیں اپنی تحریروں میں سموئی ہوئی ہیں، کیا عمدہ معیار ہے ۔