انوکھا/انوکھی لغت

خوشی

محفلین
ساڑھی ،،،،،،،،،،،،، خوشی کا لباس

ساڑھی کی الٹی سیدھی تعریف نہیں کر سکتی کیونکہ مجھے بے حس پسند ھے ورنہ کہتی ماڈرن لاچا


سر درد
 

شمشاد

لائبریرین
بیوی کے پرس میں دنیا جہاں کا سامان، خاوند کے پرس میں ضروری اور غیر ضروری رسیدیں۔


چرخہ
 
جھمکے: جو بریلی کے بازار میں گر جائیں۔

خرچہ: چرخہ کات کر جو جمع کیا جائے اسے اڑانے کا نام ہے۔

چکی؟
 
پہلا حصہ انتہائی امیر (موٹر) دوسرا حصہ انتہائی غریب (سائیکل) ، ہمارے معاشرے کے دو مختلف طبقات، دونوں‌کو ملا دو تو متوسط طبقہ بن جاتا ہے

بجلی چور
 
Top