دیا سلائی: چقماق کا بدل۔ نیم حکیم؟
انیس فاروقی محفلین مارچ 2، 2010 #325 وہ رنگ جو خواتین پہنیں تو اچھا لگے، مرد پہنیں تو بہت مشکوک لگیں "" گے "" عنابی
ابن سعید خادم مارچ 2، 2010 #326 عنابی: آپ نے لگتا ہے وہ گانا سن رکھا ہے "چھمک چھم چھمکے انگوری بدن" دلبر؟
شمشاد لائبریرین مارچ 2، 2010 #333 یعنی کہ جلدی اور جلدی کا کام تو آپ کو معلوم ہی ہو گا کس کا ہوتا ہے۔ پانی