جو ہمشہ کھٹّے ہوتے ہیں ۔ کھٹے۔۔؟
ابن سعید خادم مارچ 9، 2010 #519 نانی: ماموں کی بہن کے شوہر کی ساس کی سمدھن کے بیٹے کی بیوی کی ماں۔ گھونگھٹ؟
ع عندلیب محفلین مارچ 9، 2010 #520 پہلے زمانےباحیاء خواتین استعمال کرتی تھی اس دور میں بے حیاء باحیاء؟