با حیا: کوئی ملے تو پوچھوں۔ چنچل؟
جیہ لائبریرین مارچ 9، 2010 #528 غالب کا رقیب جمع کرتے ہوں کیوں رقیبوں کو اک گلہ ہوا تماشا نہ ہوا غالب؟
مدرس محفلین مارچ 9، 2010 #532 موقع شناس عزت ویسے سمجھ نہیں آئی کہ لا ل بجھکڑ کو آپنے غذا کیوں کہا کہیں لال بیگ تو نہیںسمجھا ؟
ظ ظفری لائبریرین مارچ 9، 2010 #536 جو ابھی تک مجھ پر مہربان نہیں ہوئی ۔ رات کے 3:11 ہو رہے ہیں ۔ خواب
ظ ظفری لائبریرین مارچ 9، 2010 #537 اختر شماری : جو ہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اوپر سے مطلع بھی ابرآلود ہے ۔ خواب