منی بس ،،،،،،،،،،،،،،،،، چھوٹی سی دوزخ حجام
مدرس محفلین مارچ 10، 2010 #587 جس کہانیاں پہلے پڑھی گئی لیکن اب نہیںپڑھی جاتی اب حقیقی کردار اداکیا جاتا ہے کردار
جیہ لائبریرین مارچ 10، 2010 #595 دم پخت پچتو کا نہیں، فارسی اردو لفظ ہے پکانے کا ایک طریقہ ہے پشتو: پشتونوں کے ہاں غیرت، حمیت، دیانت حب وطن کے مترادف لفظ۔ غیر پشتونوں کے نزدیک دہشت گردوں کی زبان مدرس؟؟
دم پخت پچتو کا نہیں، فارسی اردو لفظ ہے پکانے کا ایک طریقہ ہے پشتو: پشتونوں کے ہاں غیرت، حمیت، دیانت حب وطن کے مترادف لفظ۔ غیر پشتونوں کے نزدیک دہشت گردوں کی زبان مدرس؟؟
مدرس محفلین مارچ 10، 2010 #596 سراپا شفقت و محبت با الفاظ دیگر روحانی باپ اور عوامی جھگڑوں کو برداشت کرنے والا جو بلاوجہ اور کبھی بالوجہ مدرسین پر تھوپتے ہیں مصاحب
سراپا شفقت و محبت با الفاظ دیگر روحانی باپ اور عوامی جھگڑوں کو برداشت کرنے والا جو بلاوجہ اور کبھی بالوجہ مدرسین پر تھوپتے ہیں مصاحب