سیخ: چھوٹے شیخ۔ شیخی؟
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2010 #612 جی چاہے ڈرائنگ روم میں سجا لو اور جی چاہے تو پکا کر کھا لو۔ ٹی وی اناؤنسر
ابن سعید خادم مارچ 11، 2010 #617 چوراہا: سر میں بالوں کو چھیل کر بنایا جاتا ہے گدھے پر سواری کرا کے گھمانے کے لئے۔ تندور؟