ماورا: بغیر ء کی ماوراء حلقوم؟
خوشی محفلین اپریل 10، 2010 #770 مرغولہ ،،،،،،،،، اصل میں اس کا مطلب ھے مرغ والا مختصرا ایسے بولتے ھیں
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2010 #775 زبان کا چٹخارہ بمع املی کا پانی، تھوڑی سی لال مرچ، تھوڑا سا نمک عینک
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2010 #777 ایک گھاٹ کا پانی پینے کے بعد دوسرے گھاٹ کا پانی پینے کو جی چاہتا ہے۔ کنویں کی منڈیر
ابن سعید خادم اپریل 19، 2010 #778 کنویں کی منڈیر: جس کی اینٹ پلٹ دی جائے تو جادوگروں کا جادو نہ چلے۔ شعبدہ؟