جس کا رنگ کالا ہوتا ہے۔ نکو (حیدرآبادی)
ع عندلیب محفلین نومبر 27، 2011 #803 محمد امین نے کہا: کوے کا ؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کیا ہے آمین بھیا ۔۔؟
محمد امین لائبریرین نومبر 27، 2011 #804 شمشاد بھائی نے لکھا تھا نا کوے کا خون۔۔۔۔تو اس پر لکھا میں نے۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2011 #807 عندلیب نے کہا: پر میرے دکھنی (دکنی) "نکو" کا جواب تو نہیں دیا آپ نے ۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ دکھنی (دکنی) نکو غالباً نہیں کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
عندلیب نے کہا: پر میرے دکھنی (دکنی) "نکو" کا جواب تو نہیں دیا آپ نے ۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ دکھنی (دکنی) نکو غالباً نہیں کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
مغزل محفلین نومبر 28، 2011 #808 سچی کہو ہو بھیاج،۔ نکو کا مانی ’’ناہی‘‘ ہے۔ اِب میں تِجھ کو کیا بولو ں کہ ’’وِ س ‘‘ مطلب کون بتائے گا۔
سچی کہو ہو بھیاج،۔ نکو کا مانی ’’ناہی‘‘ ہے۔ اِب میں تِجھ کو کیا بولو ں کہ ’’وِ س ‘‘ مطلب کون بتائے گا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2011 #811 وزیر داخلہ کو۔ لیکن میرا نہیں خیال کہ کوا اسے کاٹ سکے گا۔ کوئے نے مرنا اسے کاٹ کے۔ حسین فتنہ
مغزل محفلین نومبر 29، 2011 #814 ارے ارے ارے ارے ۔۔۔ چچا جان اگلا لفظ تو دے جاتے ، جاتے جاتے۔۔۔ لیجے میں دیے دیتا ہوں ۔۔ اگلا لفظ ہے ۔۔ جگاڑ
ارے ارے ارے ارے ۔۔۔ چچا جان اگلا لفظ تو دے جاتے ، جاتے جاتے۔۔۔ لیجے میں دیے دیتا ہوں ۔۔ اگلا لفظ ہے ۔۔ جگاڑ
مغزل محفلین نومبر 29، 2011 #816 واہ اور پھڈّا کا مخفف یا تغیرّاتی سلسلہ زکام ۔۔ (ہاہاہ ۔۔ اب کہیے کیسا رہا ۔۔ ہاتھ کنگن کو آرسی کیا۔۔۔)
واہ اور پھڈّا کا مخفف یا تغیرّاتی سلسلہ زکام ۔۔ (ہاہاہ ۔۔ اب کہیے کیسا رہا ۔۔ ہاتھ کنگن کو آرسی کیا۔۔۔)