جوکروں کا ٹولہ امریکہ
مغزل محفلین نومبر 30، 2011 #822 دشمن نما دوست اور دوست نما دشمن یعنی دشمن دوست (یو ایس ایڈ والے فواد بھائی سے معذرت۔۔) کراچی
محمد شکیل عطاری محفلین نومبر 30، 2011 #825 اسلام آباد: جہاں کی کرسی پانے کے لئے ہمیشہ جاگیرداروں کے مابین مقابلہ رہتا ہے! فیس بُک؟
محمد شکیل عطاری محفلین نومبر 30، 2011 #827 مکروہ چہرہ۔۔۔ شاعری مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بے کار سے بے گار بھلی! ای میل؟
محمد شکیل عطاری محفلین دسمبر 1، 2011 #829 ایک دوسرے کو پھانسنے کا جال (لغوی مطلب تو یہی سمجھ میں آتا ہے) کلاک؟
محمد شکیل عطاری محفلین دسمبر 2، 2011 #831 جو وقت کا خیال نہیں رکھتا وقت اس کا خیال نہیں کرتا اس لئے وقت کو جیب میں ڈال لیا جائے۔ مسڈ کال؟
ابن سعید خادم جولائی 29، 2012 #834 محمد شکیل عطاری نے کہا: کرکٹ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوڑے دان میں موجود کوڑے کے علاوہ چیزیں۔ غبارہ؟
محمد شکیل عطاری نے کہا: کرکٹ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوڑے دان میں موجود کوڑے کے علاوہ چیزیں۔ غبارہ؟
س ساجد محفلین اگست 1، 2012 #839 شمشاد نے کہا: وقت کو ضائع کرنے کا بہترین ہتھیار افطار پارٹیاں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ روزہ خوروں کا بھرم جنگ
شمشاد نے کہا: وقت کو ضائع کرنے کا بہترین ہتھیار افطار پارٹیاں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ روزہ خوروں کا بھرم جنگ