ظ سے ظروف قاعدے میں پڑھا کرتے تھے۔ اب ظ سے ظلم رہ گیا ہے۔ بندوق
ع عندلیب محفلین فروری 15، 2010 #22 بچوں کاکھلونا جو کبھی کبھی بڑوں کو ڈرانے کے کام آتا ہے ۔ نیند کی گولی ۔
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2010 #24 عندلیب نے کہا: بچوں کاکھلونا جو کبھی کبھی بڑوں کو ڈرانے کے کام آتا ہے ۔ نیند کی گولی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردستی کی نیند ڈاکٹر
عندلیب نے کہا: بچوں کاکھلونا جو کبھی کبھی بڑوں کو ڈرانے کے کام آتا ہے ۔ نیند کی گولی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردستی کی نیند ڈاکٹر
ع عندلیب محفلین فروری 15، 2010 #27 اشتیاق علی نے کہا: علاج کے نام پر پیسا بٹورنے والے حکمران مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظلم کو انتہاتک پہچانے والا ۔ ظالم
اشتیاق علی نے کہا: علاج کے نام پر پیسا بٹورنے والے حکمران مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظلم کو انتہاتک پہچانے والا ۔ ظالم
ا انصاری آفاق احمد محفلین فروری 16، 2010 #39 السلام علیکم مذہب؟ ۔۔ وہ راستہ جس پر چلتے نہیں جھگڑتے ہیں