کن صاحب کی بات کر رہی ہیں؟
شمشاد لائبریرین مئی 23، 2010 #23 ھارون صاحب کے متعلق کہہ رہا تھا۔ لیکن وہ تو ایک مشہور چوپائے کے سینگوں کی طرح غائب ہیں۔
خوشی محفلین مئی 23، 2010 #24 وہ میرے کہنے پہ یہاں آئے تھے آج کل مصروف ھیں اس لیے نہیں آ رہے ، ویسے میرے بھائی کے بارے الٹی سیدھی بات نہ کیا کریں
وہ میرے کہنے پہ یہاں آئے تھے آج کل مصروف ھیں اس لیے نہیں آ رہے ، ویسے میرے بھائی کے بارے الٹی سیدھی بات نہ کیا کریں
شمشاد لائبریرین مئی 23، 2010 #25 وہ میرے بھی اتنے ہی بھائی ہیں جتنے کہ آپ کے اس لیے مجھے پورا پورا حق ہے۔
خوشی محفلین مئی 23، 2010 #26 جی نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں جتنے میرے بھائی ھیں اتنے آپ کے نہین ھیں
خوشی محفلین مئی 23، 2010 #28 وہ ایسے کہ میں ان کہ بہن ہوں اور بہنوں کا حق زیادہ ہوتا ھےےےےےےےےےےےےےےےے
خوشی محفلین مئی 27، 2010 #32 ناعمہ عزیز نے کہا: نہیں سچی بات کہہ گئیں ہیں اپیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ ناعمہ ، کتنی پیاری بات کی ھے ناعمہ نے ، اب آپ کا کیا ہو گا شمشاد جی
ناعمہ عزیز نے کہا: نہیں سچی بات کہہ گئیں ہیں اپیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ ناعمہ ، کتنی پیاری بات کی ھے ناعمہ نے ، اب آپ کا کیا ہو گا شمشاد جی
خوشی محفلین مئی 28، 2010 #36 مجھے تو لگتا ھے آج بیگم نے آپ کی خاصی خاطر مدارت کی ھے اور آپ کہہ رھے ھیں صرف کدو کھائے ھیں