انوکھا شکریہ ،

شمشاد

لائبریرین
ھارون صاحب کے متعلق کہہ رہا تھا۔ لیکن وہ تو ایک مشہور چوپائے کے سینگوں کی طرح غائب ہیں۔
 

خوشی

محفلین
وہ میرے کہنے پہ یہاں آئے تھے آج کل مصروف ھیں اس لیے نہیں آ رہے ، ویسے میرے بھائی کے بارے الٹی سیدھی بات نہ کیا کریں
 

شمشاد

لائبریرین
وہ میرے بھی اتنے ہی بھائی ہیں جتنے کہ آپ کے اس لیے مجھے پورا پورا حق ہے۔
 

خوشی

محفلین
جی نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں جتنے میرے بھائی ھیں اتنے آپ کے نہین ھیں:battingeyelashes:
 

خوشی

محفلین
وہ ایسے کہ میں ان کہ بہن ہوں اور بہنوں کا حق زیادہ ہوتا ھےےےےےےےےےےےےےےےے
 

خوشی

محفلین
مجھے تو لگتا ھے آج بیگم نے آپ کی خاصی خاطر مدارت کی ھے :beating: اور آپ کہہ رھے ھیں صرف کدو کھائے ھیں :thinking:
 
Top