انوکھا شکریہ ،

تیشہ

محفلین
animated087.gif

خوشی آجائیے میں مضمون تیار کرچکی ہوں ۔ ۔
ایسا شکریہ کبھی کسی نے نا کیا ہوگا ۔۔
 
تیشہ

محفلین
Hello/Salam,
This card is for the stranger who helped me. I don't know his name but I remember he sits on the 4th counter on the ground floor. A girl usually sits on the left sit and there are 2 boys who sit on the right side. The security guy (give my salam to him, he checked my bag twice when I entered), who actively roam around the office. And there's a guy in white shirt and small beard who comes outside from the back room in office, there are empty coke tins in his hand and when comes back there is crisps and tea in his hand.
The girl who sits on counter she asked me if I would like a drink or something to eat, she was so sweet, give my salam to her aswell.
I remember the faces of everyone but forgot names. That's why I will not tell that his name is A,B,C (it's a secret), he requested that don't tell my name to anyone so that's why I'm not telling that his name is A,b,c..
On his left hand he's wearing a rado watch which has small diamonds in it.
When it was my turn to go on counter, i saw someone left 10 rupees on the chair then I gave that on counter.
Ok that's enough, I will not tell anything except he did my flight for 25 april. A big thankyou to him.
birthday4.gif

chips.gif
 
خوشی

محفلین
واہ آپ کا پیٹ تو کنواں ھے کوئی بات بھولے سے بھی نہیں بتاتی کسی کو:) ویسے یہ کس ایئر لائن سے گئی تھیں آپ
 
ٹھیک کر لیں
 
یہ کہانی گھڑی ہے میں نے ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

آپ مجھ سے ایسے شکریہ کی توقع کررہی ہیں :cool:
اب ایسی بھی نہیں میں ۔۔ یہ تو مجھے شرارت سوجھی ُ ہے تو لکھ ڈالا ۔۔
آپکو کیوں بتاؤں کہ میں امیریس سے گئی آئی ہوں ، یہ بتادیا تو میرا پیٹ کنواں کیسے رہے گا پھر
animated087.gif
 
خوشی

محفلین
میں سمجھی سچ مچ بھیج رہی ھیں اس لئے کہا تھا کہیں وہ یہ نہ سمجھ لیں کہ آپ کو انگلش بولنی آتی ھے بس ، ویسے بھیج دیں اس بار میں بھی امارت پہ گئی تھی کام کرنے والے اچھے رکھے ہوئے ھیں انھوں نے
 
asakpke

محفلین
کوئی صاحب (یا صاحبہ؟) اس کا اردو ترجمہ کر دیں (برا منائے بغیر)، بات کچھ ہضم نہیں ہوئی یا میری انگریزی کمزور ہے!
 
تیشہ

محفلین
میں سمجھی سچ مچ بھیج رہی ھیں اس لئے کہا تھا کہیں وہ یہ نہ سمجھ لیں کہ آپ کو انگلش بولنی آتی ھے بس ، ویسے بھیج دیں اس بار میں بھی امارت پہ گئی تھی کام کرنے والے اچھے رکھے ہوئے ھیں انھوں نے

zzzbbbbnnnn.gif

۔۔ آپ نے تو سب سئیریس لے لیا ۔ ۔
کافی لوگ سنیس آف ہیومر سے محروم ہوتے ہیں ۔

عملہ سب ائیرلائن والوں کا اچھا ہی ہوتا ہے ۔۔ مگر سستُی کے مارا عملہ ہوتا ہے ۔۔ آفس کے فون نمبر کبھی ضرورت پڑنے پے نہیںملتے ۔۔ جاکر دیکھئیے تو فون انہی سٹاف میں بزی کررکھے ہوتے ہیں اپنی پرائیوٹ کال سے ۔ ۔
اور بھی کچھ شکایتیں ہیں مجھے ۔۔ میں خوار جو ہوتی رہی ہوں آفس جا جاکر ، تو جانتی ہوں سٹاف سارا کیسا کیسا ہوتا ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif

۔۔ آپ نے تو سب سئیریس لے لیا ۔ ۔
کافی لوگ سنیس آف ہیومر سے محروم ہوتے ہیں ۔

واقعی میں تو محروم ہی ہوں اس سے:)

zzzbbbbnnnn.gif

لگتا ہے لکھنے میں غلطی ہوگئی ہے ۔ اب سینس ایسے لکھنا ہوگا ۔۔
کئی بار تھینکس کو بھی میں نقطے آگے پیچھے کردیتی ہوں ،، آپ آج نا بتاتیں تو میں نے ایسے ہی غلطیاں کرتے جانا تھا ،،
 
asakpke

محفلین
محترمہ، بات سمجھ نہیں آئی تو اپنی لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ بہرحال، کسی کی محرومیوں کا مزاق اڑانا بھی اچھی بات نہیں:(۔
 
ایسی بات بالکل بھی نہیں ھے یقین جانیں اس طرف تو دھیان بھی نہیں گیا جس کا آپ اظہار کر رھے ھیں ہم تو مذاق کر رہے تھے برا لگا تو معزرت کہ دل دکھا نا میرا شیوہ کبھی نہیں رہا
 
شمشاد

لائبریرین
آپ ذرا میرے دستخط پر نظر ڈالیں اور اس پر عمل کریں پھر میں بھی آپ کا انوکھا شکریہ ادا کروں گا۔
 
Top