انوکھی بیت بازی

سیما علی

لائبریرین
یا وہ تھی خفا ہم سے یا ہم ہیں خفا ان سے
کل ان کا زمانہ تھا آج اپنا زمانا ہے
جگر مراد آبادی
 

سیما علی

لائبریرین
مہ و آفتاب و نجوم سب ، ہیں ضیا فگن نہیں اس میں شک
ہے مسلم ان کی چمک دمک ، مگر اُن کے نقشِ قدم سے کم
 

سیما علی

لائبریرین
نصیر! ان کو کوئی پہچان لے ، یہ غیر ممکن ہے
کچھ ایسا روپ بدلا ہے ، کچھ ایسے بن کے بیٹھے ہیں
 
Top