عبدالقیوم چوہدری
محفلین
گواہ فی الحال چھ صدیوں کی چھٹی پر ہیں، واپس آتے ہیں تو روبرو ہوں گے۔گواہ کو پیش کیا جائے۔ جی جی بتائیے کون ہیں گواہ؟؟ ہمیں یقین نہیں ہے کہ آپ اسلام آباد سے لاہور آتے جاتے ہیں۔
گواہ فی الحال چھ صدیوں کی چھٹی پر ہیں، واپس آتے ہیں تو روبرو ہوں گے۔گواہ کو پیش کیا جائے۔ جی جی بتائیے کون ہیں گواہ؟؟ ہمیں یقین نہیں ہے کہ آپ اسلام آباد سے لاہور آتے جاتے ہیں۔
ایسے گواہ کے روبرو ہونے سے ہم پرہیز کریں گے۔گواہ فی الحال چھ صدیوں کی چھٹی پر ہیں، واپس آتے ہیں تو روبرو ہوں گے۔
بس۔۔۔۔ فٹا فٹ ای چا لے گیا جےایسے گواہ کے روبرو ہونے سے ہم پرہیز کریں گے۔
لیکن بہت کمدینے والے ابھی بھی دیتے ہیں۔ یہ اور بات ہے کہ ہم بچپن کی یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں پیچھے چھوڑ آئے ہیں۔
جب کوئی طالبہ گھر سے اپنی پسندیدہ معلمہ کے لیے عید کارڈ بنا کے نہ لا سکیں اور عید کی چھٹیوں سے پہلے عید مبارک کہنا بھی ضروری ہو تو جلدی اور بے ساختگی میں لکھی گئی مبارکباد پڑھتے ہوئے بے اختیار ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔
گواہ اتنا جناتی قسم کا ہو تو چا تو لینا ہی ہے۔بس۔۔۔۔ فٹا فٹ ای چا لے گیا جے
گواہ فی الحال چھ صدیوں کی چھٹی پر ہیں۔
جی یہ بات تو درست کہی آپ نے، آج کل سٹوڈنٹس میں خود ہاتھ سے بنائے گئے کارڈز دینے کا رجحان پایا جاتا ہے۔ ہمارے یہاں تو ایسا ہی ہے۔ ہر موقع پر بچے اساتذہ کو اور کلاس فیلوز کو خود سے پیارے پیارے کارڈز بنا کر دیتے ہیں۔لیکن بہت کم
ہمارے بچپن میں ہر چھوٹے بڑے بک سنٹر پہ عید کارڈ ملتے تھے لیکن اب تو خال خال ہی نظر آتے ہیں
بچوں کے خود سے بنائے کارڈز کی بات ہی کچھ اور ہوتی ہے۔جی یہ بات تو درست کہی آپ نے، آج کل سٹوڈنٹس میں خود ہاتھ سے بنائے گئے کارڈز دینے کا رجحان پایا جاتا ہے۔ ہمارے یہاں تو ایسا ہی ہے۔ ہر موقع پر بچے اساتذہ کو اور کلاس فیلوز کو خود سے پیارے پیارے کارڈز بنا کر دیتے ہیں۔
ہمیں علم تھا، آپ کی جانب سے بھی والہانہ "آمین" کی صدا گونجے گی۔
ثم آمین !!!!
کیونکہ آپ ہماری بہت ہی پیاری سی بہن جو ہیں، اور ہم اپنی بہن سے بہت پیار کرتے ہیںہمیں علم تھا، آپ کی جانب سے بھی والہانہ "آمین" کی صدا گونجے گی۔
آپ کی محبت ہے بہنا شاد رہیں، آباد رہیں۔کیونکہ آپ ہماری بہت ہی پیاری سی بہن جو ہیں، اور ہم اپنی بہن سے بہت پیار کرتے ہیں
اتنی خوبصورت اور پُرخلوص مبارکباد ملنے پر بہت مبارک باد لاریب!جب کوئی طالبہ گھر سے اپنی پسندیدہ معلمہ کے لیے عید کارڈ بنا کے نہ لا سکیں اور عید کی چھٹیوں سے پہلے عید مبارک کہنا بھی ضروری ہو تو جلدی اور بے ساختگی میں لکھی گئی مبارکباد پڑھتے ہوئے بے اختیار ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔
بہت شکریہ!!اتنی خوبصورت اور پُرخلوص مبارکباد ملنے پر بہت مبارک باد لاریب!
یہ طالبہ کس جماعت کی ہیں؟
"السلام علیکم" لکھنے میں غلطی ہوئی ہے ان سے، آپ درست کروا دیجیے گا۔
غلطی کی تصحیح کلاس ورک اور ٹیسٹ میں اچھے سے کر دی جاتی ہے۔ باقی یہ طالبات ابھی سیکھنے کے عمل میں ہیں سو غلطیاں کرنا کچھ عجب نہیں۔کچھ الفابیٹ بهی صحیح سے لکهنا سکها دیجئے.
ہز کارڈ ہوتا تو اب تک آپ نے آٹھ دس لال کاٹے بھی مار دینے تهے۔اور اتنے پیار سے دئیے گئے ہر کارڈ میں غلطی نکالنا ہم ضروری نہیں سمجھتے
ہاہاہا.... پُرمزاح!!ہز کارڈ ہوتا تو اب تک آپ نے آٹھ دس لال کاٹے بھی مار دینے تهے۔
اور سزا بھی دے دینی تهی۔
ایسے۔۔۔۔
کچھ الفابیٹ بهی صحیح سے لکهنا سکها دیجئے.
دیکھ لیا ۔۔۔خلوص کو دیکھو۔۔۔غلطیوں کو ٹھیک کرنا ٹیچر کا کام ہے۔۔۔۔