عبد الرحمٰن
محفلین
اب تو وٹس ایپ سے کام چلا لیا جاتا ہے
بچے تو واٹس ایپ سے کام نہیں چلا سکتے نااب تو وٹس ایپ سے کام چلا لیا جاتا ہے
کیسا؟؟پہلی دفعہ دیکھا ہے کہ ایسا بھی کرتے ہیں لوگ۔۔۔
وہ بچے آپ نے دیکھے ہی نہیں پھربچے تو واٹس ایپ سے کام نہیں چلا سکتے نا
اسکول میں تین سال سے لے کر سولہ سترہ سال تک کی عمر کے بچے ہوتے ہیں.. نہیں معلوم کہ آپ عمر کے کس درجے کی بات کر رہے ہیں؟؟وہ بچے آپ نے دیکھے ہی نہیں پھر
اتنا ظلم بین الاقوامی قانون کے تحت 7سال کے بچے کو سکول میں داخل کروایا جاتا ہے یہاں قانوں کی اتنی خلاف ورزی کیوںاسکول میں تین سال سے لے کر سولہ سترہ سال تک کی عمر کے بچے ہوتے ہیں.. نہیں معلوم کہ آپ عمر کے کس درجے کی بات کر رہے ہیں؟؟
اور ہمیں تو کبھی کسی بچے نے واٹس ایپ پہ وش نہیں کیا تو ہم کیسے مان لیں؟؟
شکریہ رومانہ!!واہ۔ ایسے کارڈز کی تو کیا ہی بات ہے اور کیا خوب نوک جھونک والی لڑی ہے۔