محمد خرم یاسین
محفلین
ہاہاہاہا کمال ہیں جھانپڑ صاحب توہمارے ناگپور کے ایک شاعر گزرے ہیں،جھانپڑ ناگپوری۔ ان کا یہ شعر عرصے تک فیس بک پیج پر کور رہا۔
دکھاؤں گا میں تمہیں سولہ سو کو کر کے ہزار
تم اپنی فرم کا اب کیشیئر بناؤ مجھے

مجھ کو تو سب سے دلچسپ تخلص ’تخلص بھوپالی‘ لگتا ہے۔
میری باتوں میں بین السطور تلاش کرنے کی ضرورت نہیں، تخلص کا تخلص مزے کا لگا اور بس!سر جی میں بین السطور نہیں سمجھ سکا۔ اس دلچسپی کی کیا وجہ ہے ؟
جی بہتر شکریہ سر۔ ویسے آپ کا کوئی بھی قول گہرائی و گیرائی سے خالی نہیں ہوتا ۔میری باتوں میں بین السطور تلاش کرنے کی ضرورت نہیں، تخلص کا تخلص مزے کا لگا اور بس!
پھپھوند علی گڑھ اور کانپور کے بیچ میں ایک قصبہ ہےایسا تخلص رکھنے کی کیا وجہ تھی ، کیا احمق صاحب نے کبھی اس بارے میں کچھ بتایا؟