عسکری
معطل
یہ کسی لبنانی شہری کا ہے؟ جہاز کی ٹیل ایم ای اے مڈل ایسٹ ائیر لائنز کی ہے جو لبنان کی قومی ائیر لائنز ہےنائجیریا میں ہوائی جہاز سے مشابہت رکھتا ایک اور شاہکار۔
یہ کسی لبنانی شہری کا ہے؟ جہاز کی ٹیل ایم ای اے مڈل ایسٹ ائیر لائنز کی ہے جو لبنان کی قومی ائیر لائنز ہےنائجیریا میں ہوائی جہاز سے مشابہت رکھتا ایک اور شاہکار۔
یہ لڑکی "ٹریمپولین" پر سے جمپ لے رہی ہےبہت اچھی شراکت بھیا لیکن اس اُڑتی مخلوق کی سمجھ نہیں آئی
ابوجہ،نائجریا
ذوق اپنا اپنایہ کیا چیز ہے یہ بھی گھر ہے کیا۔۔۔ ۔۔؟؟؟؟اففف اتنا خوفناک۔۔۔ ۔
ذوق اپنا اپنا
پسند اپنی اپنی
جنوب مغربی فرانس
یہ شوق سے زیادہ مجبوری لگتی ہےیہ بھی گھر ہے۔۔۔ ؟؟؟اس میں رہتے کیے ہوں گے۔۔۔ ۔
اس میں تو کوئی شک نہیں کہ ایسے گھر میں رہنے والے کچھ نہ کچھ تو "کھسکے" ہو ئے ہوں گےیہ کیسا ذوق ہے کیا یہ سچ میں گھر ہی تھا۔۔۔ ۔یہ جو اتنا پڑا مگر مچھ تھا۔۔۔ ۔۔اس میں رہنے والے بڑے حوصلے والے ہی ہوں گے۔۔۔ ۔۔
پرندوں کی طرح رہنے کا شوق لگتا ہے ان صاحب کویہ اچھا لگ رہا ہے۔۔۔ ۔۔درختوں کے بیچ۔۔۔
کیا ہوا بچےاففف اللہ!
کیسے عجیب گھر ہیں بھیاکیا ہوا بچے
اس گھر کے مالکان کو تو داد نہیں دینی چاہیئے یہ تو اچھی خاصی خطرناک جگہ رہائش رکھےہوئے ہیں ۔ خاصی قابلِ رحم حالت ہے ان کیمنیلا،فلپائن
عجیب لوگوں کے گھر بھی عجیب ہوں گے نا بچےکیسے عجیب گھر ہیں بھیا
یہ بھی شوق سے زیادہ مجبوری ہی لگتی ہےاس گھر کے مالکان کو تو داد نہیں دینی چاہیئے یہ تو اچھی خاصی خطرناک جگہ رہائش رکھےہوئے ہیں ۔ خاصی قابلِ رحم حالت ہے ان کی
ہمممیہ بھی شوق سے زیادہ مجبوری ہی لگتی ہے
اپنا گھر کس فرد کا خواب نہیں ہوتا مگر کچھ لوگ اس کو تعبیر کچھ اس انوکھے ڈھنگ سے دیتے ہیں کہ سب کو دنگ کردیتے ہیں۔ ایسے ہی چند عجیب و غریب گھروں کو دیکھئے اور ان کے مالکان کو داد دیجئے۔ تصاویر: خبر رساں ادارے۔بہ شکریہ ڈان اردو
یہ دریا پر ٹکا گھر سربین نامی شخص کی تخلیق ہے۔