محسن وقار علی
محفلین
ایک پاکستانی مصنف ہیں ناصر ملکبھیا یہ والا گھر ہمیں سب سے زیادہ پسند آیا ۔
انہوں نے ایسا ہی ایک گھر اپنی کہانی "جنت" میں دکھایا تھا
ایک پاکستانی مصنف ہیں ناصر ملکبھیا یہ والا گھر ہمیں سب سے زیادہ پسند آیا ۔
سربین نامی نہیں، سربین یعنی سربیا کے رہنے والے بندے کی تخلیق ہےاپنا گھر کس فرد کا خواب نہیں ہوتا مگر کچھ لوگ اس کو تعبیر کچھ اس انوکھے ڈھنگ سے دیتے ہیں کہ سب کو دنگ کردیتے ہیں۔ ایسے ہی چند عجیب و غریب گھروں کو دیکھئے اور ان کے مالکان کو داد دیجئے۔ تصاویر: خبر رساں ادارے۔بہ شکریہ ڈان اردو
یہ دریا پر ٹکا گھر سربین نامی شخص کی تخلیق ہے۔
سنا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے پتلا گھر ہے۔ اسے اب تجارتی مقاصد کے لئے کرائے پر دیا جاتا ہے تاکہ لوگوں میں جگہ کے بہتر استعمال کا شعور پروان چڑھے
اوہسربین نامی نہیں، سربین یعنی سربیا کے رہنے والے بندے کی تخلیق ہے
پھر تو ضرور لگائیں۔۔اس کا مطلب ہے مجھے بھی گاؤں جا کر اپنے گھر کی تصویر لے کر شئیر کرنی پڑے گی۔ تاکہ لگ پتہ جائے آپ لوگوں کو کہ انوکھے گھر کیسے ہوتے ہیں۔
شکریہ استانی جیبہت خوبصورت شراکت ہے