واللہ، ھذا بھتان عظیم۔ میں تو اپنے سنگل نہ ہونے کا اعلان سرِ بزمِ یاراں تب بھی کرتا تھا جب واقعی سنگل تھا، ع۔ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں۔ہمیں تو آج ہی معلوم پڑا کہ اردو محفل میں صرف محمد وارث سنگل ہیں۔
یا شاید سنگلز ایسوسی ایشن کے صدر ہیں۔
اگر یہ "چھپا رستم" تھریڈ ہوتا تو میں کہتا کہ "نوکر ووہٹی دا" میں سے" رُستم " تو بتائیں ذرا۔ووہٹی
اس لفظ کا مطلب بتا دیں
خدا کا خوف کریں سر، میں نے "مکسڈ ڈبل" لکھا تھا ڈبل نہیں۔ خالی "ڈبل ہونا" کو میری بیوی ایسے معنوں میں استعمال کرتی ہے کہ اب میرے پاؤں کے نیچے سے زمین کھسک جاتی ہے۔ الحمد للہ، پہلے ہی پانچ کی فیملی ہے۔وارث بھائی ڈبل ہی ہیں لیکن خواہیش کبھی نہیں مرتی پھر سے ڈبل ہونے کی
دلہن کو ووہٹی کہتے ہیں۔ووہٹی
اس لفظ کا مطلب بتا دیں
انّے نُوں اک سوٹی لے دو ۔
امی جی مینو ووہٹی لے دو ۔
ایم اے ، بی اے کی کرنی اے ۔
بے شک عقلوں کھوٹی لے دو ۔
سلم سمارٹ نوں گولی مارو۔
اِنج کرو ہن موٹی لے دو۔
لمی اُچی رین دو امی ۔
لمی چھڈو چھوٹی لےدو
۔
فیئر اینڈ لولی کاہدےلئی اے ۔
شاہ کالی تے کلوٹی لےدو
۔
میرے ہان دی نئیں لبدی تے ۔
اپنے توں ای چھوٹی لے دو
۔
رزق تے اودھے لیکھا وچ اے ۔
سمجھ کے گھر دی روٹی لے دو
۔
آل سنگلز ایسوسی ایشن کی گزارش