انّے نُوں اک سوٹی لے دو ۔

محمد وارث

لائبریرین
ہمیں تو آج ہی معلوم پڑا کہ اردو محفل میں صرف محمد وارث سنگل ہیں۔ :)
یا شاید سنگلز ایسوسی ایشن کے صدر ہیں۔ :)
واللہ، ھذا بھتان عظیم۔ میں تو اپنے سنگل نہ ہونے کا اعلان سرِ بزمِ یاراں تب بھی کرتا تھا جب واقعی سنگل تھا، ع۔ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں۔:hatoff:

باقی عبدالرحمٰن صاحب، میری باتوں سے حظ اٹھاتے ہیں اور میں ان کا یہ شوق پورا ہونے دیتا ہوں کہ ان کے لطف اٹھانے کے دن ہیں، آٹے دال کا بھاؤ ابھی کسی اور کو معلوم ہوگا۔ :LOL:
 

محمد وارث

لائبریرین
ووہٹی
اس لفظ کا مطلب بتا دیں
اگر یہ "چھپا رستم" تھریڈ ہوتا تو میں کہتا کہ "نوکر ووہٹی دا" میں سے" رُستم " تو بتائیں ذرا۔ :)

ویسے اس لفظ کو ہندی والے بالکل صحیح سمجھے ہیں، "جورو" کا مادہ سیدھا سیدھا "جور و جبر و جفا" سے ملتا ہے اور "نار" تو آتشِ سوزاں ہے ہی ۔ :)
 

محمد وارث

لائبریرین
وارث بھائی ڈبل ہی ہیں لیکن خواہیش کبھی نہیں مرتی پھر سے ڈبل ہونے کی
خدا کا خوف کریں سر، میں نے "مکسڈ ڈبل" لکھا تھا ڈبل نہیں۔ خالی "ڈبل ہونا" کو میری بیوی ایسے معنوں میں استعمال کرتی ہے کہ اب میرے پاؤں کے نیچے سے زمین کھسک جاتی ہے۔:LOL: الحمد للہ، پہلے ہی پانچ کی فیملی ہے۔
 

ہادیہ

محفلین
یہ ہر تھریڈ "شادی" پر آکر کیوں بریک لگاتا ہے۔:oops:
شادی شادی شادی۔۔ :atwitsend:زندگی میں اور بہت کچھ ہوتا۔:timeout:
۔ قسمے کوئی حال نہیں۔ :oops::p
 

محمد فہد

محفلین
انّے نُوں اک سوٹی لے دو ۔
امی جی مینو ووہٹی لے دو ۔
ایم اے ، بی اے کی کرنی اے ۔
بے شک عقلوں کھوٹی لے دو ۔
‏سلم سمارٹ نوں گولی مارو۔
اِنج کرو ہن موٹی لے دو۔
لمی اُچی رین دو امی ۔
لمی چھڈو چھوٹی لےدو
۔
فیئر اینڈ لولی کاہدےلئی اے ۔
شاہ کالی تے کلوٹی لےدو
۔
‏میرے ہان دی نئیں لبدی تے ۔
اپنے توں ای چھوٹی لے دو
۔
رزق تے اودھے لیکھا وچ اے ۔
سمجھ کے گھر دی روٹی لے دو
۔
آل سنگلز ایسوسی ایشن کی گزارش
 
Top