انّے نُوں اک سوٹی لے دو ۔

انّے نُوں اک سوٹی لے دو ۔
امی جی مینو ووہٹی لے دو ۔
ایم اے ، بی اے کی کرنی اے ۔
بے شک عقلوں کھوٹی لے دو ۔
‏سلم سمارٹ نوں گولی مارو۔
اِنج کرو ہن موٹی لے دو۔
لمی اُچی رین دو امی ۔
لمی چھڈو چھوٹی لےدو
۔
فیئر اینڈ لولی کاہدےلئی اے ۔
شاہ کالی تے کلوٹی لےدو
۔
‏میرے ہان دی نئیں لبدی تے ۔
اپنے توں ای چھوٹی لے دو
۔
رزق تے اودھے لیکھا وچ اے ۔
سمجھ کے گھر دی روٹی لے دو
۔
آل سنگلز ایسوسی ایشن کی گزارش
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
آپ یہ تصویر مراسلے میں سے ہٹا دیجیے، کسی کی جسمانی حالت کا مذاق اڑانا یا اس کو قابلِ مذاق سمجھنا ایک بھدا عمل ہے۔
 
آپ یہ تصویر مراسلے میں سے ہٹا دیجیے، کسی کی جسمانی حالت کا مذاق اڑانا یا اس کو قابلِ مذاق سمجھنا ایک بھدا عمل ہے۔
بات تو سچ ہے لیکن ہمیں پتہ نہیں اب تدوین کیسے کرتے ہیں ایڈمن حضرات سے کہہ کر حذف کرواہ دیں
 

محمد وارث

لائبریرین
بات تو سچ ہے لیکن ہمیں پتہ نہیں اب تدوین کیسے کرتے ہیں ایڈمن حضرات سے کہہ کر حذف کرواہ دیں
مراسلے کے نیچے اگر تدوین کاآپشن نظر نہیں آ رہا تو مراسلے کو رپورٹ کریں اور جو تبدیلی چاہتے ہیں لکھ دیں، کوئی مدیر جب دیکھے گا اور اگر مناسب سمجھے تو کر دے گا۔
 
چلیے خود ہی بتادیجے کہ کسی کی ذات اور قوم پر کیچڑ اچھالنا غلطی ہے یا نہیں؟
اگر یہی پوائنٹ ہے تو ہر مزاحیہ شاعری میں کسی نا کسی کو طنز کا نشانا بنایا جاتا ہے، پھر نہ تو آپ کسی کو کچھ کہہ سکتے ہیں اور نہ ہی اصلاح کر سکتے ہیں
 
Top