انٹرنیٹ ایکسپلورر میں براؤزنگ کا مسئلہ

محمدعمر

محفلین
یہ ویب سائٹ ہے یو بی ایل اومنی کی، جس پر ایجنٹس لاگ ان ہو کر ٹرانزایکشن کر سکتے ہیں ، یوٹیلٹی بلز کی ادائیگی اور رقم کی وصول اور ترسیل وغیرہ
https://www.omniubl.com/bbclient/
کسی کے پاس اگر انٹرنیٹ ایکسپلورر کے علاوہ یہ سائٹ کھل رہی ہے اور کوئی مسیج بھی نہیں آ رہا تو انفارم کرے
 
موبائل براؤزر میں بھی فٹاک سے کھل رہی ہے بھائی آپ اپنا کمپیوٹر بیچ کر پتیسہ وغیرہ کھا لیں اگر زیادہ ملے تو باقی محفلین میں بانٹ دیں جن جن آپ کی مدد کرنے کی کوشش کی ہے :D
 
براؤزر میں کھلنا مسئلہ نہیں ہے۔ اس میسج کا آنا مسئلہ ہے۔ :D
This application is compatible only on Internet Explorer version 7 and above
 
محمدعمر

محفلین
بالکل آرام سے کھل رہی ہے۔
کروم براؤزر میں۔
اچھا جی، اوپر اوپر بلو کلر میں جو میسج آ رہا ہے وہ بھی دیکھ لیں۔
This application is compatible only on Internet Explorer version 7 and above

فائرفوکس میں یہ ایڈ اون انسٹال کرنے سے میسج نہیں آتا
https://addons.mozilla.org/en-US/firefox/addon/ie-tab/
اوکے، میں چیک کر کے دیکھتا ہوں

موبائل براؤزر میں بھی فٹاک سے کھل رہی ہے بھائی آپ اپنا کمپیوٹر بیچ کر پتیسہ وغیرہ کھا لیں اگر زیادہ ملے تو باقی محفلین میں بانٹ دیں جن جن آپ کی مدد کرنے کی کوشش کی ہے :D
آپ نے پتیسہ ہی کھانا ہے تو ویسے ہی کھا لیں، میرا سسٹم ضرور بکوانا ہے ۔:grin::grin:
خیر اتنا پرانا سسٹم بھی نہیں ہے، ونڈوز سیون ذرا ہیوی ہے اسی لیے انسٹال نہیں کر رہا اس پر

حق حہ تو ایکسپلورر اپگریڈ کر لیں یہ کو سی بڑی بات ہے
ایکس پی میں 8کے بعد کا کوئی بھی ورژن انسٹال نہیں ہوتا:grin:
 
محمدعمر

محفلین
آپ اس ایکسٹنشن کو چھوڑیں۔
فائرفاکس ایڈ آن کی سائٹ پر جا کر Fire IE تلاش کریں، اور اسے انسٹال کر لیں۔
ریسٹارٹ کرنے کے بعد اپنی ویب سائٹ کھولیں۔ اور ویب سائٹ ایڈریس کے دائیں جانب بنے نیلے بجلی کے نشان پر کلک کریں۔
 
Top