ماوراء نے کہا:نہیں۔۔۔کلیئر تو ہوئی نہیں۔۔ لیکن میں سوچ رہی تھی کہ آجکل مجھے دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑانے کی عادت ہوتی جا رہی ہے۔(پتہ نہیں کس سے یہ عادت پڑ گئی ہے۔lol) اس لیے سوچا بات یہیں ختم کر لوں
ظفری نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں۔۔۔کلیئر تو ہوئی نہیں۔۔ لیکن میں سوچ رہی تھی کہ آجکل مجھے دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑانے کی عادت ہوتی جا رہی ہے۔(پتہ نہیں کس سے یہ عادت پڑ گئی ہے۔lol) اس لیے سوچا بات یہیں ختم کر لوں
کس سے یہ عادت پڑگئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اچھا یہ بھی آپ کو نہیں پتا ۔۔۔۔۔
ویسے اس کے بعد والی بات اچھی ہے ۔
یہ میرا کون سا شوق ہے جو مجھے نہیں بلکہ آپ کو معلوم ہے۔شمشاد نے کہا:نہیں ظفری آپ اسے نہ روکیں۔ بلکہ اسے اپنا شوق پورا کر لینے دیں۔
ماوراء نے کہا:ظفری نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں۔۔۔کلیئر تو ہوئی نہیں۔۔ لیکن میں سوچ رہی تھی کہ آجکل مجھے دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑانے کی عادت ہوتی جا رہی ہے۔(پتہ نہیں کس سے یہ عادت پڑ گئی ہے۔lol) اس لیے سوچا بات یہیں ختم کر لوں
کس سے یہ عادت پڑگئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اچھا یہ بھی آپ کو نہیں پتا ۔۔۔۔۔
ویسے اس کے بعد والی بات اچھی ہے ۔
ارے ارے۔۔ خبردار جو میری باجو کے بارے میں کچھ کہا تو۔
ظفری نے کہا:شمشاد بھائی اگر ایسی بات ہے تو پھر ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔ تو کجیئے اپنا شوق پورا مارواء بی بی ۔۔۔
ماوراء نے کہا:میرا نام ماوراء بی بی نہیں ہے۔ پہلے قیصرانی کو بڑی مشکل سے منع کیا تھا۔
ظفری نے کہا:ماوراء نے کہا:ظفری نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں۔۔۔کلیئر تو ہوئی نہیں۔۔ لیکن میں سوچ رہی تھی کہ آجکل مجھے دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑانے کی عادت ہوتی جا رہی ہے۔(پتہ نہیں کس سے یہ عادت پڑ گئی ہے۔lol) اس لیے سوچا بات یہیں ختم کر لوں
کس سے یہ عادت پڑگئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اچھا یہ بھی آپ کو نہیں پتا ۔۔۔۔۔
ویسے اس کے بعد والی بات اچھی ہے ۔
ارے ارے۔۔ خبردار جو میری باجو کے بارے میں کچھ کہا تو۔
قسم لے لو اگر میں نے باجو کا نام بھی لیا ہو ۔۔۔ ۔۔۔ پوری کی پوری محفل گواہ ہے اس بات کی ۔۔۔
بابا جی۔۔ تیسری بار غلطی دہرانے کے بعد میں معاف نہیں کرتی۔ظفری نے کہا:ماوراء نے کہا:میرا نام ماوراء بی بی نہیں ہے۔ پہلے قیصرانی کو بڑی مشکل سے منع کیا تھا۔
اچھا ۔۔۔۔ غلطی ہوگئی بی بی ۔۔۔
ماوراء نے کہا:میں نے تو ابھی دیکھا یہ شگفتہ کا تھریڈ ہے۔ میں تو بھاگی۔
ماوراء نے کہا:یہ میرا کون سا شوق ہے جو مجھے نہیں بلکہ آپ کو معلوم ہے۔شمشاد نے کہا:نہیں ظفری آپ اسے نہ روکیں۔ بلکہ اسے اپنا شوق پورا کر لینے دیں۔