انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ: تبصرہ جات

شمشاد

لائبریرین
تو شاہد بھائی آپ پوچھیں ناں کوئی سوال شگفتہ صاحبہ سے انٹرویو کے حوالے سے۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی اگر ہماری ان باتوں کو نئے تھریڈ میں منتقل کر دیں۔ تو شاید یہاں فساد ڈالنے کی ضرورت نہ پڑے۔
273_dishon_dishon_1.gif
273_gun_1.gif

بھئی میں تو یہاں سے چلی۔ شگفتہ اب کلاشنکوف آپ کے حوالے۔ ٹھیک سے استعمال کیجئے گا۔ :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نہیں۔۔۔کلیئر تو ہوئی نہیں۔۔ لیکن میں سوچ رہی تھی کہ آجکل مجھے دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑانے کی عادت ہوتی جا رہی ہے۔(پتہ نہیں کس سے یہ عادت پڑ گئی ہے۔lol) اس لیے سوچا بات یہیں ختم کر لوں :( :D

کس سے یہ عادت پڑگئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :shock:

اچھا یہ بھی آپ کو نہیں‌ پتا ۔۔۔۔۔ :lol:

ویسے اس کے بعد والی بات اچھی ہے ۔

ارے ارے۔۔ خبردار جو میری باجو کے بارے میں کچھ کہا تو۔ :p :wink:

:roll: میں دیکھ رہی ہوں تم دونوں ہر بات میں مجھے کیوں کر گھیسٹ لا رہے ہو ؟ :cry: :roll:
 
ظفری

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی اگر ہماری ان باتوں کو نئے تھریڈ میں منتقل کر دیں۔ تو شاید یہاں فساد ڈالنے کی ضرورت نہ پڑے۔
273_dishon_dishon_1.gif
273_gun_1.gif

بھئی میں تو یہاں سے چلی۔ شگفتہ آپ کلاشنکوف آپ کے حوالے۔ ٹھیک سے استعمال کیجئے گا۔ :p

اچھا مگر یہ چھوٹی گن کس کےلیئے چھوڑی جارہیں ہیں آپ ۔۔۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نہیں۔۔۔کلیئر تو ہوئی نہیں۔۔ لیکن میں سوچ رہی تھی کہ آجکل مجھے دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑانے کی عادت ہوتی جا رہی ہے۔(پتہ نہیں کس سے یہ عادت پڑ گئی ہے۔lol) اس لیے سوچا بات یہیں ختم کر لوں :( :D

کس سے یہ عادت پڑگئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :shock:

اچھا یہ بھی آپ کو نہیں‌ پتا ۔۔۔۔۔ :lol:

ویسے اس کے بعد والی بات اچھی ہے ۔

ارے ارے۔۔ خبردار جو میری باجو کے بارے میں کچھ کہا تو۔ :p :wink:

قسم لے لو اگر میں نے باجو کا نام بھی لیا ہو ۔۔۔ :shock: ۔۔۔ پوری کی پوری محفل گواہ ہے اس بات کی ۔۔۔ :wink:

پر سب کو یہ پتہ ہے۔ کہ جو بات آپ نے باجو کو سنانی ہو۔ وہ میری بات کو اقتباس کر کے کہہ جاتے ہیں۔ :wink:

کیا خیال ہے بلاؤں باجو کو۔۔ کافی دن سے میدان میں بھی کوئی نہیں آیا۔۔ :wink:

:? آگے بھی تم دونوں مجھے سنا رہے اپنی لڑائی میں زکریا پوچھ رہے آپ ظفری سے ڈانٹ کھاتی ہیں ہفتے کے ہفتے ؟ :twisted: :evil: :x
دیکھو مجھے بیچ میں اب کوئی مت لائے میں بچاری کب کی الگ ہوچکی ۔ میری لڑائی ختم شد ۔ اب مجھے کوئی شامل نہ کرے ۔ :twisted:
 
ماہ وش

محفلین
میں‌نے تو سوال کیا تھا شمشاد جی لیکن کوئی پچھلی پوسٹیں‌ بھی تو دیکھے ، یہاں‌ سب کو لڑائی بھڑائی میں مزا آ‌رہا ہے :x
 
:D نہیں بھئی میرا میدان بدل چکا ۔ :D
اب میں دوسرے میدان میں ہوتی ہوں ۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:

ہائے یہ زکریا بیچ میں کہاں سے آ گئے؟؟؟؟ :roll: :oops: :shock:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی اگر ہماری ان باتوں کو نئے تھریڈ میں منتقل کر دیں۔ تو شاید یہاں فساد ڈالنے کی ضرورت نہ پڑے۔
273_dishon_dishon_1.gif
273_gun_1.gif

بھئی میں تو یہاں سے چلی۔ شگفتہ اب کلاشنکوف آپ کے حوالے۔ ٹھیک سے استعمال کیجئے گا۔ :p

ماوراء یہ چھوٹی گن کا رُخ شمشاد بھائی کی جانب !! :)
 
تیشہ

محفلین
ظفری نے کہا:
اگر ان کی کہیں اور آج کل کسی سے لڑائی نہیں‌ ہورہی ہو تو ضرور بلائیں ۔۔۔ کہ ان کو بھی ہر کسی سے (Weekly) لڑائی کے بغیر چین ہی نہیں آتا ۔ :lol:

:beating:

جی نہیں میں نے صلح کا جھنڈا لہہرایا ہے ۔ :lol: اب لڑائی نہیں ۔ امن امان ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماہ وش نے کہا:
میں‌نے تو سوال کیا تھا شمشاد جی لیکن کوئی پچھلی پوسٹیں‌ بھی تو دیکھے ، یہاں‌ سب کو لڑائی بھڑائی میں مزا آ‌رہا ہے :x

وہ اصل میں شاہد بھائی وقفہ چل رہا ہے ناں، وقفے کے بعد شگفتہ صاحبہ کو یاد دہانی کروائیں گے۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی۔۔۔باس کا حکم میں ٹال نہیں سکتی۔

آپ کا رخ کس طرف ہے۔ اچھا اچھا۔۔ ٹھیک ہے۔۔
273_dishon_dishon_1.gif
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نہیں۔۔۔کلیئر تو ہوئی نہیں۔۔ لیکن میں سوچ رہی تھی کہ آجکل مجھے دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑانے کی عادت ہوتی جا رہی ہے۔(پتہ نہیں کس سے یہ عادت پڑ گئی ہے۔lol) اس لیے سوچا بات یہیں ختم کر لوں :( :D

کس سے یہ عادت پڑگئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :shock:

اچھا یہ بھی آپ کو نہیں‌ پتا ۔۔۔۔۔ :lol:

ویسے اس کے بعد والی بات اچھی ہے ۔

ارے ارے۔۔ خبردار جو میری باجو کے بارے میں کچھ کہا تو۔ :p :wink:

قسم لے لو اگر میں نے باجو کا نام بھی لیا ہو ۔۔۔ :shock: ۔۔۔ پوری کی پوری محفل گواہ ہے اس بات کی ۔۔۔ :wink:

پر سب کو یہ پتہ ہے۔ کہ جو بات آپ نے باجو کو سنانی ہو۔ وہ میری بات کو اقتباس کر کے کہہ جاتے ہیں۔ :wink:

کیا خیال ہے بلاؤں باجو کو۔۔ کافی دن سے میدان میں بھی کوئی نہیں آیا۔۔ :wink:

:? آگے بھی تم دونوں مجھے سنا رہے اپنی لڑائی میں زکریا پوچھ رہے آپ ظفری سے ڈانٹ کھاتی ہیں ہفتے کے ہفتے ؟ :twisted: :evil: :x
دیکھو مجھے بیچ میں اب کوئی مت لائے میں بچاری کب کی الگ ہوچکی ۔ میری لڑائی ختم شد ۔ اب مجھے کوئی شامل نہ کرے ۔ :twisted:
ہائے یہ زکریا بیچ میں کہاں سے آ گئے؟؟؟؟ :roll: :oops: :shock:

جناب خدا جانے کس ٹاپک میں تم دونوں لڑ رہے اور ظفری نے لکھا مجھے کہ ہفتے میں اک آدھ بار جب تک ڈانٹ نہ پڑے چین نہیں ۔
تو زکریا نے وہ رپلائی پڑھا تو مجھ سے پوچھا کہ آپ کو ہفتے کے ہفتے ڈانٹ پڑتی ہے ۔ ظفری سے :twisted:
 
شمشاد

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی اگر ہماری ان باتوں کو نئے تھریڈ میں منتقل کر دیں۔ تو شاید یہاں فساد ڈالنے کی ضرورت نہ پڑے۔
273_dishon_dishon_1.gif
273_gun_1.gif

بھئی میں تو یہاں سے چلی۔ شگفتہ اب کلاشنکوف آپ کے حوالے۔ ٹھیک سے استعمال کیجئے گا۔ :p

ماوراء یہ چھوٹی گن کا رُخ شمشاد بھائی کی جانب !! :)

لیکن اس کے پانی میں پیلا رنگ کیوں ڈالا ہوا ہے؟
 
Top