انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ: تبصرہ جات

شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
اگر ان کی کہیں اور آج کل کسی سے لڑائی نہیں‌ ہورہی ہو تو ضرور بلائیں ۔۔۔ کہ ان کو بھی ہر کسی سے (Weekly) لڑائی کے بغیر چین ہی نہیں آتا ۔ :lol:

چلیں پھر شروع ہو جائیں، جب معاملہ قابو سے باہر ہونے لگے گا تو میں صلح صفائی کروا دوں گا۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
صابر۔۔ اچھا۔۔ میں ویسے شگفتہ کے بارے میں زیادہ نہیں جانتی۔ اس لیے کسی اور تھریڈ میں آ جائیں۔ ورنہ باجو کی لڑائی کا تو آپ جانتے ہی ہیں۔ :wink:

شمشاد بھائی، کیسی باتیں کر رہے ہیں۔ اللہ نہ کرے میری ٹانگ ٹوٹے۔ کم از کم ابھی تو ایسی بدعائیں نہ دیں۔ :p :lol:
 
ظفری

لائبریرین
نہیں ‌شمشاد بھائی میں‌ تو باز آیا اس لڑائی سے ، میرے پاس تو آج کل یہ عالم ہے کہ ۔‌۔ اور بھی غم ہیں زمانے میں لڑائی کے سوا ۔۔۔ :wink:
 
ظفری

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
ان باتوں کی وضاحت چاہیے۔ آجکل کوئی خاص عالم ہے کیا؟ اور غم سے کیا مراد ہے آپ کی؟؟
غمِ روزگارکا تو بالکل نہ کہنا۔

جی ہاں شاہد بھائی ۔۔ آج کل جذب کا عالم ہے ۔۔۔ اب اس عالم میں بندہ کہے تو کیا کہے ۔۔۔ :wink:

غمِ روزگار ہوتا تو کہتا بھی نا بھائی ۔۔۔ اس معماملے میں اللہ کا بہت احسان ہے ۔ الحمداللہ ۔
 
ماہ وش

بے خودی بے سبب نہیں‌ غالب
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
 
ظفری

لائبریرین
اب شاہد بھائی کو مخاطب کر دیتا ہوں کہ پہلے چوک ہوگئی تھی ۔۔۔ :oops:
ہاں تو شاہد بھائی ۔۔۔ اگر آج جویریہ یہاں ہوتی تو غالب کے اس شعر پر ایک لفظ کی کمی کی وجہ سے قیامت اٹھا دیتی ۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
باجو کا اندازہ بالکل ٹھیک تھا اس شعر کے بارے میں۔ :wink:

ٹوٹ گئے ضبط کے بندھن تمام
یہ دل تڑپا ہے، جو کبھی دھڑکا نہ تھا​

راز سے پردہ خود ہی اٹھا دیں تو اچھا ہے۔ ورنہ مجھے کھوجی کو بلانا پڑے گا۔ اور کھوجی کو تو آپ اچھی طرح جانتے ہیں۔ :wink:
 
ظفری

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
باجو کا اندازہ بالکل ٹھیک تھا اس شعر کے بارے میں۔ :wink:

ٹوٹ گئے ضبط کے بندھن تمام
یہ دل تڑپا ہے، جو کبھی دھڑکا نہ تھا​

راز سے پردہ خود ہی اٹھا دیں تو اچھا ہے۔ ورنہ مجھے کھوجی کو بلانا پڑے گا۔ اور کھوجی کو تو آپ اچھی طرح جانتے ہیں۔ :wink:

بھئی اس میں راز کی کیا بات ہے ۔ کسی کو مجھ پر ترس آگیا ہے ۔ :wink:
لہذاٰ کھوجی کو بلانے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ :lol:
 
کھوجی کے نام سے ہی ڈر گئے۔ :lol:
واہ کیا بات ہے۔ لگتا ہے کسی بے چاری کے ستارے گردش میں ہیں آجکل۔ قسمت سوئی ہوئی ہے اس کی۔ جس کو آپ پر ترس آ گیا۔ ہاں آپ پر تو اب ترس ہی کھایا جا سکتا ہے۔ اور ہم تو دعا ہی کر سکتے ہیں۔ اللہ اس قسمت کی ماری کے حال پر رحم کرے۔ آمین۔ :wink:
 
ظفری

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔۔ماوراء کو کلاشنکوف لانے دیں ۔۔۔ آج کل براتوں‌میں ‌یہی کلاشنکوف ہی تو چلتیں ہیں ۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
ظفری اور شمشاد بھائی، آپ کو معلوم ہے کہ شگفتہ کلاشنکوف کیوں منگوا رہی ہیں۔؟؟؟ نہیں معلوم۔۔ اچھا تو میں بتاتی ہوں۔ انھوں نے میری ہی کلاشنکوف سے مجھے ختم کرنا ہے۔ کہ ان کے تھریڈ پر میں کیا کر رہی ہوں۔ اس لیے خدا کے لیے مجھ پر رحم کیا جائے۔ ابھی میرا اس دنیا سے کوچ کرنے کا کوئی خاص ارادہ نہیں ہے۔

شگفتہ۔۔۔ابھی کلاشکوف لائی۔۔۔؟؟ :)
 
ظفری

لائبریرین
ماہ وش نے کہا:
یہ آپ لوگ غلط دھاگے میں‌ گپ شپ کر رہے ہیں‌ شائد نہیں‌یقینا ، محاذ آرائی کے نام سے نیا دھاگہ کھولیں اور اس میں جا کر چاند ماری کی مشقیں ‌کریں ۔۔ ۔۔ ۔۔ :wink:

بات تو آپ نے ٹھیک ہی کہی ہے ۔۔۔۔ کہ شگفتہ صاحبہ بھی کیا سوچیں گی کہ اس چینل پر انٹرویو میرا تھا اور اب یہاں ایکشن مووی دیکھائی جارہی ہے ۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین
تو “ آمین اور ثم آمین“ سے اوپر بھی تو پڑھنا تھا، ظفری اور ماوراء بھی تو بچپن میں ہی پہنچے ہوئے ہیں۔
 
Top