سیدہ شگفتہ
لائبریرین
بلکل ۔ ۔۔۔ ایسے کیک اگر ہمیں ہر دوسرے ،۔ ۔ تیسرے دن بنا کر شگفتہ کھلاتیں رہیں تو عیش ہی سمجھئیے فرحت ۔
ضرور بوچھی کیوں نہیں ۔ ۔ ۔ بس میری تیز رفتاری کی وجہ سے دن کی جگہ ماہ یا سال سے تبدیل نہ ہوجائے کہیں
بلکل ۔ ۔۔۔ ایسے کیک اگر ہمیں ہر دوسرے ،۔ ۔ تیسرے دن بنا کر شگفتہ کھلاتیں رہیں تو عیش ہی سمجھئیے فرحت ۔
شگفتہ، کیا یہ کیک خود بنایا ہے؟ پلیز۔۔۔ترکیب تو بتائیں۔ مجھے بھی ایسا ہی بنانا ہے۔
اور نہیں تو کیا۔۔میں نے تو ابھی سے دوسرے کیک کے انتظار کرنا شروع کر دیا ہے۔۔۔ویسے آپ دونوں تو اسوقت خوابِ خرگوش کے مزے لے رہی ہوں گی۔۔۔میں سوچ رہی ہوں کہ اب میں بھی سو ہی جاؤں ورنہ سارا دن سویا ہوا محل کا سین چلے گا
جی ہاں میں سوگئی تھی ڈھائی بجے ۔۔ بجے ، ،، البتہ م س ن سے اٹھتے اٹھتے مجھے شگفتہ اک بار پھر آن لائن نظر آئیں تھیں ،۔ ۔ یا تو نیند میں اٹھکر آئیں تھیں لائبیری کے کام سے ۔ یا پھر نماز کے لئے اٹھی ہوں ۔۔
البتہ میں آپ دونوں کے لائبیئری کے کام سے ڈر کر ۔۔ سونے کو اٹھُ گئی تھی کہ کہیں ڑب مجھے سچ مج آپ دونوں کرنے کو کوئی کام ہی نا دے ڈالیں ۔۔۔
فرحت آپ کی اس ہر بار کی '' دیر کے لئیے اک گانا آپکے نام کر رہی ہوں اسکو سنئیے گا ۔۔ لکھنے والے نے شاید آپکو ہی دیکھکر لکھا ہے
کب آؤں گے ۔ ۔ کب آؤں گے
جسم سے جان جب جداُ ہوگی ۔ ۔۔ تب آؤں گے ؟ ؟ ؟
دیر نا ہوجائے کہیں ۔ ۔۔ دیر نہ ہوجائے ۔ ۔۔ ۔
آجا وے ۔۔ یہ میرا من گھبرائے
دیر نا ہوجائے ۔ ۔ کہیں دیر نہ ہوجائے ۔ ۔۔
نہیں نہیں۔۔۔یہ ظلم نہ کرنا۔۔۔پھر تو صدیاں بیت جائیں گی، تب تک میں رہوں یا نہ رہوں۔۔۔ماوراء بہت آسان سی ترکیب ہے بس رس ملائی اسپیشل بنا کے جیسے ہی فرصت پاتی ہوں اس کی بھی ترکیب لکھتی ہوں
اچھا، پھر تو آسان ہے۔ لیکن آپ مجھے یہ بتا دیں کہ کریم کون سی تھی یہ؟ کریم کی شکل کافی اچھی لگ رہی تھی۔اچھا بابا بتاتی ہوں پتہ ہے کیا ایسا کریں بس پلین کیک بنا لیں اور اس پر کریم کا پلستر چڑھا دیں ۔ ۔ ۔ جیسے دل چاہا آئسنگ کرلی
بالکل فرحت اب انصاف کرلیں اس سے پہلے کہ بوچھی یہاں انصاف کر جائیں
اگر چھٹی کے دن کا سوچتی فرحت تو پھر چھٹی ہوجانی تھی اگلے کئی ماہ تک کیک کی اور کیک کے وعدے کی بھی ۔ ۔۔۔ شکر ہے ابھی آپ کو اور بوچھی کو دہی بڑے یاد نہیں آئے ۔ ۔ ۔
::
فرحت ۔ ۔ ۔ ایسا کرتے ہیں اس بار صفحات تیار رکھنا ہیں بوچھی کے لئے م س ن پر آنے سے پہلے ہی
بوچھی ، یہ آپ فرحت کے لئے کہاں سے ڈھونڈ لائیں
فرحت آپ کی اس ہر بار کی '' دیر کے لئیے اک گانا آپکے نام کر رہی ہوں اسکو سنئیے گا ۔۔ لکھنے والے نے شاید آپکو ہی دیکھکر لکھا ہے
کب آؤں گے ۔ ۔ کب آؤں گے
جسم سے جان جب جداُ ہوگی ۔ ۔۔ تب آؤں گے ؟ ؟ ؟
دیر نا ہوجائے کہیں ۔ ۔۔ دیر نہ ہوجائے ۔ ۔۔ ۔
آجا وے ۔۔ یہ میرا من گھبرائے
دیر نا ہوجائے ۔ ۔ کہیں دیر نہ ہوجائے ۔ ۔۔
::
فرحت ۔ ۔ ۔ ایسا کرتے ہیں اس بار صفحات تیار رکھنا ہیں بوچھی کے لئے م س ن پر آنے سے پہلے ہی
:ش: کہاں سے مل گیا آپ کو یہ حسبِ حال گانا۔۔:ڈ
ایک سوال میرا بھی :
کیا اردو محفل کے کسی رکن سے بالمشافہ ملاقات ہوئی؟
ذیلی سوال : اگر اردو محفل کے اراکین میں سے کسی سے ملنے کی سہولت ملی تو سب سے پہلے کس سے ملنا پسند کریں گی؟
دو اراکین سے ملاقات ہے ایک حمزہ سے اور ایک میری بہن۔
محفل پر اور کئی نام بھی ایسے ہیں جن سے ملنا اچھا لگے گا۔ اردو محفل سے پہلے انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اور نام بھی ہے۔ (-----) بھائی، دوسرے ملک میں رہتے ہیں اور بہت متوازن شخصیت ان سے میں نے بہت کچھ سیکھا۔ وہ جب یہاں آئے تو ہمارے گھر بھی آئے تھے ملنے۔ محفل پر تو کئی نام کے علاوہ میں دو اور ناموں سے بھی ملنے کو میرا دل چاہتا ہے، نبیل بھائی کے والدین۔
شمشاد بھائی ایسا کرتے ہیں کسی ایک جگہ پر ایک ساتھ سب اراکین کے ملنے کا پروگرام رکھ لیں
کوشش کریں کہ نبیل کی غیر موجودگی میں یہ ملاقات ہو ورنہ بیچ میں ہی کہہ دیں گے چلو اب نکلو باقی باتیں بعد میں۔
شگفتہ میں پکا بنا کر ۔ ۔ کھا پی کر لوٹ کر آئی تو آپ جا چکیں تھیں فرحت اور میں نے گھنٹہ بھر گپیں لگائی ہیں اور ساتھ ساتھ آپکا انتظار بھی کرتیں رہی ہیں کہ کیا پتا آپ آجائے ۔ مگر آپ لگتا ہے سوچکیں ہیں ۔۔۔
فرحت کا سلام قبول کریں ۔ ۔۔۔