سیدہ شگفتہ
لائبریرین
بوچھی بہت مزہ آیا ۔۔۔ آپ سے نظر بچا کے میں نے آپ کے پزا سے بھی کافی انصاف کر لیا تھا آپ کو معلوم تو نہیں ہوا تھا ناں
بوچھی بہت مزہ آیا ۔۔۔ آپ سے نظر بچا کے میں نے آپ کے پزا سے بھی کافی انصاف کر لیا تھا آپ کو معلوم تو نہیں ہوا تھا ناں
فرحت ۔۔۔۔ کیک کے ساتھ دہی بڑے بھی
اچھا ٹھیک ہے ۔۔۔
میں تو سوچ رہی ہوں، کہ آپ کی جگہ میں پاکستان چلی جاؤں اور آپ میری جگہ یہاں آ جائیں۔ مجھے برف باری کھڑکی میں کھڑے ہو کر دیکھنے سے تو اچھی لگتی ہے۔ لیکن ویسے بالکل بھی پسند نہیں۔
اچھا شگفتہ، آپ کے برفباری کے بارے میں خیالات پڑھ کر ذرا حیرت سی ہو رہی ہے۔ آپ نے کہا کہ "دُور دُور تک کوئی نہ ہو اور میں برف پر چلتی جاؤں، چلتی جاؤں۔۔۔۔ چلتے چلتےگُم ہو جاؤں" چلتے چلتے گم ہو جاؤں؟ اس کا کیا مطلب ہے؟ آپ کو پتہ ہے برف پر زیادہ دیر چلا بھی نہیں جا سکتا، بندہ تھک جاتا ہے۔، ویسے یہ سارا منظر ذہن میں لائیں تو واقعی اچھا لگتا ہے، لیکن آپ کو نہیں لگتا یہ منظر کچھ ان رئیل سا ہے؟ یا یہ آپ کا ایک خیالی منظر تھا؟ اور آپ نے برفباری پہلی بار کہاں دیکھی تھی؟
نہیں بوچھی کیک ہی لائی ہوں دیکھیں تو ۔ ۔ ۔کل آپ نے ڈیڈ لائن دے دی تھی۔ ۔ ۔ سو تمام رات سوئی نہیں بس یہاں تک آتے آتے یہ حالت ہو گئی کیک کی بھی اور میری بھی
جی بوچھی ، فرحت، آجائیں کیک تیار ہے تمام رات جاگ کے بنایا !
بوچھی یہاں آکے تو احساسِ جرم ہونے لگ گیا ہے اتنے سوال ہیں یہاں
شگفتہ، یہ کون سی جگہ ہے؟
اور جو احساس ِ جرم بچارے دوسروں کو ہوتا ہے کوئی بات ۔ ۔ ۔کوئی سوال آپ سے پوچھکر ۔؟ انکا کیا ؟جن کو چار مہینے پہلے کئے ہوئے سوال یا بات کا جواب چار ، مہینے بعد کہیں جاکر آپ سے ملتے ہیں ۔
اسی لئے تو میں آپکو ادھر لے آئی کہ آج تو شگفتہ کا احساس جرم ُ بھی تو جاگے ۔
انتظار فرمائیے ۔ ۔۔ ۔( کم سے کم اگلی برفباری کا )
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔واقعی صحیح کہا۔
شگفتہ سنجیدہ نہ جائیے گا۔
شگفتہ، یہ کون سی جگہ ہے؟