السلام علیکم
کیا غائب لگا اور کہاں غائب لگا ؟ سوالوں کے جواب نہ لکھنے کی وجہ سے؟ یا
جو پوسٹس الگ ہو گئی ہیں ان کی وجہ سے؟
آپ کی پسندیدہ شاعری کا انتظار شروع کر دیا ہے میں ابھی سے ۔
ہاں شاید split پوسٹ کی وجہ سے ایسا لگا ہو۔ مجھے ابھی تک یہ بھی پتہ نہیں کہ کہان پوسٹ کرتے ہیں شاعری
چلیں اپ کو وہ تھریڈ dedicate کرونگی
۔
میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہے
اور دو بار میں یقین نہیں نہیں یقین تو ایک ہی بار میں ہو جاتا ہے ۔ ۔ ۔ دراصل جو نام مجھے اچھے لگتے ہیں تو ان سے باربار تحفہ لینے کو دل ہوتا ہے میرا ۔ ۔ ۔ اب گھر میں جس جس کو مجھ سے محبت کا دعوی ہو تو اسے کم از کم دو بار تو دینا ہی چاہیے ناں سالگرہ کا تحفہ اپنی محبت کا ثبوت پیش کرنے کو۔ ۔ ۔
مجھے کچھ عجیب سی بات یاد اگئ اس بات پر
بولنے والے چھ ماہ اللہ کرے ایسا ہی ہو کم از کم میں یہاں سب سوالوں کے جواب لکھ دوں اور میری شرمندگی کچھ کم ہو ۔
نہیں اپ شرمیدہ نہ ہوں ۔اس میں قصور وار ہم سب ہیں کہ اپ سے گپ شپ شروع کر دیتے ہیں اور آپ کو پیچھے مڑنے اور آگے جانے کا موقع ہی نہیں دیتے
کائنات تو بہت پیارا سا نام ہے کیا آپ نے یہ نام خود چنا یا کس نے؟ کائنات کے لیے میں تھریڈ کھولوں گی پہلے سے بُک کر لوں
نام تو مجھے پسند تھا پر رکھا مین نے نہیں۔کائنات کے بابا نے رکھا ہے ۔چلیں میں اسے دکھاؤں گی۔
سوری میری وجہ سے آپ صحیح سے سو نہ سکیں دراصل آپ کی یہاں پر امن سے بہت مشابہت محسوس ہوئی ۔
کو ئی بات نہیں don't be sorry میرا دماغ بھی نا۔۔ایک بار جو بات اجائے تو پھر نہیں نکلتی
آپ کا شکریہ حمزہ کے links دینے کا۔ آرام سے پڑھوں گی
ایک بار پھر بہت بہت شکریہ