انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

ظفری

لائبریرین
جی۔ جی پہلے ظفری بھائی خالص درانی صاحب ہی ہوا کرتے تھے۔ پھر جیسے ٰہم ٰ مووی میں امیتابھ ٰٹائیگرٰ سے شیکھر بن کے رہ جاتا ہے۔ تو ایسے ہی ظفری بھائی ٰدرانیٰ سے ظفری بن گئے :D
تمہارے اس بیان سے ایسا محسوس ہورہا ہے کہ میں نے تمہیں کچھ دن منظر ِعام سے دور رکھ کر تمہارا سافٹ وئیر ایپ ڈیٹ کیا ہے ۔اور پھر سب کے سامنے پیش کر ایسا بیان دلوایا ہے ۔ :thinking:
سنا ہے آج کل پاکستان میں یہی کچھ ہو رہا ہے ۔ :notworthy:
 
سیما علی

سنا ہے آج کل پاکستان میں یہی کچھ ہو رہا ہے ۔
ظفری سچ کچھ طبعیت کی وجہ سے اور دوسرے کسی افتاد سے پریشان بیٹھے تھے کہ یہ پڑھ کے تھوڑی دیر کو سب کچھ بھول مسکرا پڑے ۔خوش رہیے ۔
 
تمہارے اس بیان سے ایسا محسوس ہورہا ہے کہ میں نے تمہیں کچھ دن منظر ِعام سے دور رکھ کر تمہارا سافٹ وئیر ایپ ڈیٹ کیا ہے ۔اور پھر سب کے سامنے پیش کر ایسا بیان دلوایا ہے ۔ :thinking:
سنا ہے آج کل پاکستان میں یہی کچھ ہو رہا ہے ۔ :notworthy:
ظفری صرف سنا ہے، ٹی وی یا وی لاگ میں دیکھا نہیں کیا :sneaky:
 
ظفری

لائبریرین
ظفری سچ کچھ طبعیت کی وجہ سے اور دوسرے کسی افتاد سے پریشان بیٹھے تھے کہ یہ پڑھ کے تھوڑی دیر کو سب کچھ بھول مسکرا پڑے ۔خوش رہیے ۔
خوش رہا کریں آپا ۔۔۔۔ اللہ خیر کرے گا ان شاءاللہ ۔ باقی سب کچھ چلتا رہتا ہے ۔ :)
 
Top