انٹرویو انٹرویو وِد محسن حجازی

" کسی کی جگہ لینا "
یہ سوچ بے معنی ہے۔ بنیادی فلسفہ یہ ہے کہ دنیا کا ہر فرد " ڈسپینس ایبل " ہے یعنی ہٹایا جاسکتا ہے، بدلا جاسکتا ہے اور اس کے ذمہ کا کام کسی کو بھی دیا جاسکتا ہے۔ یہ سوچنا کہ ایک خاص عہدہ ، ذمہ داری یا کام ، کسی کی ملکیت ہے، نا مناسب ہے۔

جن لوگوں‌ نے " کوئی بھی کام " پہلے کیا ، قابل تعریف ہے اور جو اس کو " آگے بڑھائیں" ، وہ بھی قابل تعریف ہیں۔ لہذا جاری رکھئے۔

والسلام
 
شمشاد

لائبریرین
فاروق بھائی آپ کے پیغام کا بہت شکریہ۔

اب تو تعبیر کو اپنا فیصلہ بدلنا ہی ہو گا۔

ویسے تو یہ محسن بھائی ہر پندرہ منٹی محفل کا چکر لگاتے ہیں، کچھ تحریر کیوں نہیں کر رہے؟+سوچ+
 
ماوراء

محفلین
اپ کو بھی لگتا ہے کی محب کی طرح میرا اس سیکشن میں آنا اچھا نہیں لگا۔ آپ نے تو ایسا کہا ہے جیسے میں امن کا حق مار رہی ہوں۔ میں نے ساری وضاحت پہلے بھی دی تھی اگر آپ چاہین تو دوبارہ بھی دے دوں۔ اور یقین کریں میں نے کسی بدمذگی کی وجہ سے ہی کوئی نیا تھریڈ بھی نہیں کھولا۔میرے لیے commitment بہت معنی رکھتی ہے اس لیے ظفری سے انٹرویو شروع کر دیا کہ مین نے انہیں کہا تھا کہ میں ان کا انٹرویو جلد شروع کرونگی۔اس کے بعد میرے ہی کمنٹس پر محسن نےreply کیا۔جس سے لگا کہ وہ پھر سے انٹرویو دینا چاہتے ہیں۔
سچ کہوں جب میں یہاں آئی تھی تو عجیب سی خاموشی اور سناٹا محسوس کیا تھا ۔اسی کو توڑنے کے لیے مین نے یہ سلسلہ شروع کیا کہ مجھے یہاں زیادہ خاموشی لگی۔ میرا اور کوئی مقصد نہیں تھا۔ نہ کسی کی جگہ لینا نہ کسی کو ناراض کرنا

میں کسی کو ناخوش کر کے خوش ہونا نہیں چاہتی اس لیے سوری شمشاد اور محسن میں اب اسے اور جاری نہیں رکھ سکتی۔ میری طرف سے معذرت
:)

تعبیر، اتنی جذباتی کیوں اور کس وجہ سے ہو رہی ہیں؟ کچھ ایسا تو میں نے نہیں کہا۔ :)
 
ماوراء

محفلین
" کسی کی جگہ لینا "
یہ سوچ بے معنی ہے۔ بنیادی فلسفہ یہ ہے کہ دنیا کا ہر فرد " ڈسپینس ایبل " ہے یعنی ہٹایا جاسکتا ہے، بدلا جاسکتا ہے اور اس کے ذمہ کا کام کسی کو بھی دیا جاسکتا ہے۔ یہ سوچنا کہ ایک خاص عہدہ ، ذمہ داری یا کام ، کسی کی ملکیت ہے، نا مناسب ہے۔

جن لوگوں‌ نے " کوئی بھی کام " پہلے کیا ، قابل تعریف ہے اور جو اس کو " آگے بڑھائیں" ، وہ بھی قابل تعریف ہیں۔ لہذا جاری رکھئے۔

والسلام

فاروق صاحب، آپ اتنے چھوٹے مسئلے میں اتنے بڑی بڑی باتیں کہہ کر مسئلے کو گھمبیر ظاہر کرنے یا بنانے کی کوشش تو نہ کریں نا۔ :)
 
تعبیر

محفلین
:)

تعبیر، اتنی جذباتی کیوں اور کس وجہ سے ہو رہی ہیں؟ کچھ ایسا تو میں نے نہیں کہا۔ :)

نہین جذباتی تو نہین البتہ دکھی ہوئی تھی اور برا بھی لگا تھا ۔newbies کے لیے encouragement بہت معنی رکھتی ہے کہ اس سے اسکی اجنبیت اور ہچکچاہٹ دور ہوتی ہے۔ اگر کوئی ممبر کہتا تو شاید برا نہ لگتا پہلے موڈریٹر اور پھر ناظم خاص کی طرف سے ہلکا سا اعتراض لگا۔ ہر ایک کی اپنی اپنی سوچ ہے پر میرے خیال سے admins,mods کی حوصلہ شکنی سے اپنا آپ un wanted سا feel ہوتا ہے ۔
مجھے پہلے یہ تاثر تھا کہ forums/communities میری یا تمھاری نہیں ہوتیں بلکہ ہماری ہوتی ہیں۔
جب کہ آپ دونوں کے کہنے سے لگا کہ یہاں میرا تمھارا کا چکر ہے۔ بسسس یہی بات تھی بلکہ ہے
 
ماوراء

محفلین
نوٹ: میری بات یا رائے کو ایک عام ممبر کی طرح لیں۔ اب ماڈریٹر بن کر میں اپنی باتوں یا رائے کو بدلنے سے تو رہی۔ :)
 
Top