انٹرویو انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

عسکری

معطل
یہ کیا بات ہوئی 4 سال سے اکٹھے کیے ہیں مزید 4 سال اور بس غریبوں جیسا وقت پاس ہو جائے گا بھائی
 

شمشاد

لائبریرین
معلوم بھی ہے پنجاب میں زرعی زمین کا بھاؤ کیا ہے؟ اور کم از کم تین مربعے زمین تو ہو۔
 

arifkarim

معطل
تو عارف کریم بھی اپنے پنڈی وال ہیں۔

پنڈی میں کہاں سے تعلق ہے؟

کہ میں وی پنڈی تُوں آں۔

سیٹلائٹ ٹاؤن، کٹاریاں مارکیٹ، چنگی، شیعوں کے امام باڑے کے سامنے ہمارے ناناجان کا گھر تھا۔ 9 سال سے واپس نہیں گیا ہوں۔ اللہ بہتر جانتا ہے وہاں‌کے گٹرز کا کیا حال ہو گیا ہوگا! :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
سیٹلائٹ ٹاؤن، کٹاریاں مارکیٹ، چنگی، شیعوں کے امام باڑے کے سامنے ہمارے ناناجان کا گھر تھا۔ 9 سال سے واپس نہیں گیا ہوں۔ اللہ بہتر جانتا ہے وہاں‌کے گٹرز کا کیا حال ہو گیا ہوگا! :grin:

چنگیاں تو کب کی ختم ہو چکیں۔ گٹر شٹر سب ویسے کے ویسے ہی ہیں اور نو سال میں تو بہت کچھ بدل گیا۔
 

تیشہ

محفلین
پ کا اصل نام ؟
(اگر بتانا چاہیں تو)

:party: شلیزا ۔ ۔ ۔:battingeyelashes:



تاریخ پیدائش؟
اور جائے پیدائش؟

:chatterbox: چھے اکتوبر ۔
1945،
:hiro:

ہسپتال ۔ ۔ (نام یاد نہیں :party: (



آپ کی تعلیم؟
:( پڑھائی زیرو :chatterbox: غریب ماں باپ پڑھائی افورڈ ہی نا کرسکتے تھے اسلئے الف بے بھی ہیں پڑھی :noxxx:
زیرو :hiro:


آپ کا مشغلہ؟
:chatterbox: الو بنانا :battingeyelashes:

پسندیدہ رنگ،پھول،خوشبو؟
سب رنگ ۔۔:battingeyelashes: پھول ۔۔کانٹے سب پسند :chatterbox:


شادی کب کرنے کا ارادہ ہے؟ اور ہو گئی ہے تو کب ہوئی اور بچے کتنے ہیں؟

امید پ ےدنیا قائم ہے :tongue: ۔۔ ابھی میری عمر ہی نہیں ۔ جب عمر ہوئی تو ہوجائے گی :party:

گر آپ کو ایک دن کے لئے پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو کیا کریں گے؟
سب کو گولا مار کر صفایا کرجاؤں گی ۔ :notworthy:

جاری ہے ۔ :hiro:
 

عسکری

معطل
59 سال میں شادی اوو یعینی کہ ابھی 40 یا 50 سال بعد کعئی پلان مکمل ہو گا واہ باجو ایسا کرتے ہیں 2050 کی کسی ڈیٹ میں شادی پکی کر لیتے ہیں:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی ٹھیک ہے۔ ایسا کریں آپ دونوں پاکستان کا ایک چکر لگا آئیں پھر 40/50 سال بعد بھی پروگرام نہیں بنے گا۔
 

تیشہ

محفلین
کیا آپ نے کبھی محبت کی اور اگر کی تو کیا کامیابی حاصل ہوئی؟




یہ گانا سن لیں لگ پتا جائے گا :hiro:
:tongue: مجھ سے لکھ لکھ ہاتھ نہیں تھکانے ہوتے ۔
 

عسکری

معطل
یہ بھی ٹھیک ہے۔ ایسا کریں آپ دونوں پاکستان کا ایک چکر لگا آئیں پھر 40/50 سال بعد بھی پروگرام نہیں بنے گا۔

ہم نا امید نہیں امید ہے 40 یا 50 سال بعد ہم شادی شدہ ہوں گے آنے والے سالوں میں مہنگائی میں اگر اکیلا آدمی بھی زندہ رہا تو غنیمت ہو گی:biggrin:
 
Top