امن ایمان
محفلین
شمشاد نے کہا:آپ ہی کو کھانا چاہیے کہ حسیں آپ کی کمزور ہیں بقول آپ کے۔
یہ تو میں نے یاد دہانی کے لیے لکھا ہے۔
ضروری ہدایت : خمیرے تازہ ہوں، بہت پرانے بنے ہوئے نہ ہوں۔ اگر اوپر چاندی کا ورق لگا ہو تو زیادہ مفید ہوں گے۔
دیکھیں ان کو کتنا علم ہے نا اس بارے میں ۔۔۔۔تو اس کا مطلب ہے کہ یہ خود یہ سب چیزیں کھاتے ہیں ۔۔۔ آپ ہم سے نا چھپائیں شمشاد ۔۔۔ ہم آپ سے تھوڑا مانگیں گے۔۔اگر کبھی بڑھاپے میں ضرورت پڑی تو آپ کو خدمت کا موقع عنایت کریں گے
قیصرانی نے کہا:کیا اب بھی زمین بکنے کا کوئی چانس ہے؟
نا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو بالکل بھی نہیں ۔۔۔ یہ تو پہلے ہی خمیرہ شمیرہ کھاتے ہیں ۔۔۔ زمین کا سودا طے پانے کے بعد بھول گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔ کون ذمہ دار ہوگا ۔۔۔ میں تو باز آئی۔۔۔ اگر کسی اور کے پاس جگہ ہے تو وہ ان سے رابطہ کریں۔