محمد تابش صدیقی
منتظم
جی. کچھ کی چھری کی طرح تیز ہے.اور ایک اور بات یہ کہ کچھ لوگوں کی حسِ مزاح کافی تیز ہے تو ان کی باتوں کا بُرا مت مانیئے گا ۔
جی. کچھ کی چھری کی طرح تیز ہے.اور ایک اور بات یہ کہ کچھ لوگوں کی حسِ مزاح کافی تیز ہے تو ان کی باتوں کا بُرا مت مانیئے گا ۔
راحیل بھائی تُسی ساڈے ول او کہ ؟؟؟؟محفل پہ وقت ضائع کرنے سے کچھ حاصل نہ ہو گا!
ہمیں تو خود ابھی ابھی پتہ چلا ہے کہ تابش بھائی شعر بھی بھجواتے ہیں ۔یہ کیا ہو رہا ہے؟
جِنا مرضی غصہ کر لوو۔ ساڈی گل اوتھے ای اے شعر کیویں گئے نیں ؟؟جی. کچھ کی چھری کی طرح تیز ہے.
یہاں غالباََ زُبان کی بات نہیں ہو رہیجی. کچھ کی چھری کی طرح تیز ہے.
0
شکریہخوش عام دید فرح صاحبہ۔
بدلہ پور کی باسی ہیں۔0
شکریہ
نے رنگ خیال صاحب
شکریہ محمد وارث صاحبخوش آمدید فرح صاحبہ!
کہاں میں کہاں یہ بدلہ پوربدلہ پور کی باسی ہیں۔
بہت شکریہ لاریب صاحبہ۔شکر اس "قحط النساء" میں آپکی موجودگی کا۔۔اردو محفل میں خوش آمدید فرح
ہمیں بے حد خوشی ہوئی کہ آپ ٹامک ٹوئیاں مارتی ہوئی آخر کار اس محفل تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئیں۔
آپ کا اس محفل سے جڑنا ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔ امید ہے کہ ہم آپ کے ذوق سے مستفید ہوتے رہیں گے۔
یہ کہاں سے آ گیاقحط النساء
خوش آمدید بہنا! خوش رہیے۔اچھے دوستو آپکو فرح کی طرف سے سلام۔ سعود صاحب کی رہنمائ سے آپتک پہنچ پائ ورنہ تو تین دن سے نمعلوم کہاں ٹامک ٹویئاں مار رھی تھی۔ شکر ھے کہ مجھے بھی کوئ پلیٹ فارم ملا کہ اپنی تحریر کو چانچ سکوں کہ واقعی کچھ لکھتی بھی ھوںیا مذاق ھی ھے۔۔ ویسے اپنے "دل ھی دل" میں گمان ھےکہ بہت عمدہ لکھتی ھوں۔ میں پہلے کراچی کی رہنے والی تھی اور اب اسلام آباد کی ھوگئ ھوں۔۔ھاں میری یہ برائ یا شاید اچھائ ھے کہ جہاں جاتی ھوں وہیں کی ھو جاتی ھوں۔ ویسے پیدا میں کہیں اور کی ھوں۔ میرے خیال سے پہلی مرتبہ اتنا لکھا ھی بہت ھے۔امید ھے کہ آپلوگ مجھے اپنی کمیونٹی میں قبول کرھی لیں گے۔ شکریہ شکریہ
بے فکر رہیے۔ یہاں کثیر تعداد میں خواتین موجود ہیں۔ شاید یہ فطری سی بات ہے کہ اردو محفل سے جڑنے کے بعد ابتداء میں ہم بھی اپنے ارد گرد خواتین کو ہی تلاشتے تھے۔ کچھ وقت گزرنے کے بعد یہ جانا کہ اردو محفل ایک وسیع پلیٹ فارم ہے۔ تمام محفلین (خواتین و حضرات) باشعور ہیں۔ محفل کے ماحول کو سمجھنے اور اس کے مطابق ڈھلنے میں زیادہ دقت نہیں ہوئی۔ آپ کو بھی نہیں ہو گی۔ ان شاء اللہ!!بہت شکریہ لاریب صاحبہ۔شکر اس "قحط النساء" میں آپکی موجودگی کا۔۔
اچھے دوستو آپکو فرح کی طرف سے سلام۔ سعود صاحب کی رہنمائ سے آپتک پہنچ پائ ورنہ تو تین دن سے نمعلوم کہاں ٹامک ٹویئاں مار رھی تھی۔ شکر ھے کہ مجھے بھی کوئ پلیٹ فارم ملا کہ اپنی تحریر کو چانچ سکوں کہ واقعی کچھ لکھتی بھی ھوںیا مذاق ھی ھے۔۔ ویسے اپنے "دل ھی دل" میں گمان ھےکہ بہت عمدہ لکھتی ھوں۔ میں پہلے کراچی کی رہنے والی تھی اور اب اسلام آباد کی ھوگئ ھوں۔۔ھاں میری یہ برائ یا شاید اچھائ ھے کہ جہاں جاتی ھوں وہیں کی ھو جاتی ھوں۔ ویسے پیدا میں کہیں اور کی ھوں۔ میرے خیال سے پہلی مرتبہ اتنا لکھا ھی بہت ھے۔امید ھے کہ آپلوگ مجھے اپنی کمیونٹی میں قبول کرھی لیں گے۔ شکریہ شکریہ
آپ نے اور تابش صاحب دونوں نے بہت عمدہ شعر بھیجے۔ واہ واہ
ہییییییییییںںںںںںںںںںںںںں!میرا خیال ہے کہ "ہیں" کو اتنا گرا کر زیادتی کی گئی ہے۔
محفل پہ وقت ضائع کرنے سے کچھ حاصل نہ ہو گا!
اسی وی تہاڈے نال آں۔آخر اے شعر گئے کیویں نیںجِنا مرضی غصہ کر لوو۔ ساڈی گل اوتھے ای اے شعر کیویں گئے نیں ؟؟
ناظرین یہ شعر اگر ایسے ہی آتے جاتے رہے تو ایک وقت آئے گا جب محفل میں ہر طرف شعر ہی شعر ہوں گے ۔اسی وی تہاڈے نال آں۔آخر اے شعر گئے کیویں نیں
آپ نے اور تابش صاحب دونوں نے بہت عمدہ شعر بھیجے۔ واہ واہ
فرح صاحبہ!! اردو محفل کے بے شمار زمرے ہیں۔ آپ متعلقہ زمروں میں نئی لڑی ارسال کر کے اپنی پسند اور ذوق کے مطابق مواد شریکِ محفل کر سکتی ہیں۔ جیسا کہ آپ نے تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف پیش کیا اسی طرح اگر آپ کوئی منتخب کلام شریک کرنا چاہتی ہیں تو "بزمِ سخن" کے زمرے میں شریک کیجیے۔ اور اگر آپ اپنی لکھی ہوئی کوئی تحریر شریک کرنا چاہتی ہیں تو "جہان نثر" کا زمرہ دیکھیے۔سب لوگ کچھ اشعار بھیج رھے ھیں میں نے سوچا میں بھی اپنی پٹاری سے شفائ صاحب کا ایک قطعہ بھیجوں۔ سو عرض ھے
مجھے آرزوئے جفا سہی مگر اس نے درس وفا دیا
میں نثار بخشش حسن کے میرے ظرف سے بھی سوا دیا
میں اسے کسی کی جفا کہوں کہ شکیل عین وفا کہوں
اگر ایک بار ھنسا دیا تو ھزار بار رلا دیا