squarened
معطل
ممکنہ طور پر دستخط میں شامل شعر کے بارے میں لکھا ہے فرح بہنا نے۔ فورمز سے آشنا نہیں لگتیں ،اس لیے اسی کا امکان ہےبہت شکریہ۔ مگر کون سے شعر؟
ممکنہ طور پر دستخط میں شامل شعر کے بارے میں لکھا ہے فرح بہنا نے۔ فورمز سے آشنا نہیں لگتیں ،اس لیے اسی کا امکان ہےبہت شکریہ۔ مگر کون سے شعر؟
پہلے کراچی کی رہنے والی تھی اور اب اسلام آباد کی ھوگئ ھوں
حیرت ہے کراچی سے اسلام آباد جاتے جاتے اتنی تیزی سے پنجابی بھی سیکھ لی آپ نے۔ڈاکٹر صاحب اج پہلا دیہاڑا ھے ۔ میں سمجھی ساریاں دے جواب اک ای سائڈ تے آجان گے۔
حیرت ہے کراچی سے اسلام آباد جاتے جاتے اتنی تیزی سے پنجابی بھی سیکھ لی آپ نے۔
لگتا ہے چوہدری صاحب رومانہ چوہدری کی طرح انھیں بھی سچ مچ جانتے ہیں!لہوریو تے سلامابادیو ۔۔۔۔۔۔۔
کہیں محفل کا سرور آپ کے وظیفوں سے تو ڈاون نہیں ہوا تھا ؟پڑھائ وڑھائ بھی کبھی کبھار کرھی لیتے ھیں اگر کوئ "بابا" اچھے "وظائف" بتادے
اس میں حیرت کی کیا بات ہے . بقول ان کے، کہ وہ جہاں جاتی ہیں وہیں کی ہو کر رہ جاتی ہیں. کراچی سے اسلام آباد کی مسافت طے کرنے میں انہیں کتنے ہی برس لگے ہونگے. ہر اسٹاپ پر چند سال تو ضرور رکی ہونگی . راہ میں ہی کہیں پنجابی بھی سیکھ لی ہو گی .حیرت ہے کراچی سے اسلام آباد جاتے جاتے اتنی تیزی سے پنجابی بھی سیکھ لی آپ نے۔
لگتا ہے چوہدری صاحب رومانہ چوہدری کی طرح انھیں بھی سچ مچ جانتے ہیں!
غور طلب بات یہ ہے کہ لڑی میں لاہور کا ذکر تک نہیں۔لہوریو تے سلامابادیو ۔۔۔۔۔۔۔
بهولے بادشاہو جس نوں جاننے آں اونهوں واقعی جاننے آں۔ تے دوجی گل ایہہ اے کہ کجه گلاں سرعام تے ہر ایرے ۔۔۔۔۔نال شئیر نہیں کیتیاں جا سکدیاں نہیں تے دس ای دیندا۔لگتا ہے چوہدری صاحب رومانہ چوہدری کی طرح انھیں بھی سچ مچ جانتے ہیں!
لہوری وی بجهارت بجھ لین دے جناب۔غور طلب بات یہ ہے کہ لڑی میں لاہور کا ذکر تک نہیں۔
لہوری تے بجھ لین دے پر ساڈا کی بنے گا۔لہوری وی بجهارت بجھ لین دے جناب۔
مقبرہ تے بن ای جاو گا۔لہوری تے بجھ لین دے پر ساڈا کی بنے گا۔
سوشل میڈیا پر ہر قسم کے اول فول، گھامڑ اور بڑبولے پائے جاتے ہیں، وضاحت کی ضرورت نہیں تھی ۔بهولے بادشاہو جس نوں جاننے آں اونهوں واقعی جاننے آں۔ تے دوجی گل ایہہ اے کہ کجه گلاں سرعام تے ہر ایرے ۔۔۔۔۔نال شئیر نہیں کیتیاں جا سکدیاں نہیں تے دس ای دیندا۔
سوشل میڈیا پر ہر قسم کے اول فول، گھامڑ اور بڑبولے پائے جاتے ہیں، وضاحت کی ضرورت نہیں تھی ۔