سید عمران
محفلین
حضرت خواجہ حسن بصری رحمة الله عليه سے کسی نے پوچھا کہ
_*آپ کے تقوی اور پرہیزگاری کا راز کیا ہے؟*_
آپ نے فرمایا .... میں نے چار چیزیں سمجھ لیں.
پہلی مجھ سے *میرا رزق کوئی چھین نہیں سکتا میرا دل مطمئن ہو گیا.*
دوسری میں نے سمجھ لیا *میں نے خود عبادت کرنی ہے کوئی دوسرا میرے لئے عبادت نہیں کر سکتا تو میں نے عبادت شروع کر دی.*
تیسری میں نے سمجھ لیا کہ ﷲ مجھے دیکھ رہا ہے *چنانچہ مجھے گناہ سے شرمندگی محسوس ہوئی.*
چوتھی میں نے سمجھ لیا *کہ موت میرا انتظار کر رہی ہے تو بس میں نے ﷲ سے ملاقات کی تیاری شروع کر دی.*