الف عین
لائبریرین
آپ کی بات واضح نہیں ہوئ۔ اردو سٹریٹ پر تو مجھے کوے ایسا ربط نہیں ملا۔ شاکر کو پاک نستعلیق بیٹا فانٹ بھی کہاں سے مل گیا۔ ذرا مکمل روابط دیں۔zulfiqar_rzv نے کہا:السلام علیکم محترم دوستون میرے پاس unicode complete version میں ہے مگر کچہ دفتری وجوہات کی بنا پر مین آ پ لوگون کو اگلے مہینے اسے ارسال کر دون گا اگر آپ دیکھنا چاھتے ہیں یہ کیسا کام کرتا ہے تو www.urdustreet.com پر دیکہ سکتے ہیں۔ یہ نہیات آسان ہے۔