ناصر جمشید کوئی گیند کھیلے بغیر ہی رن آؤٹ ہو کر واپس جا چکے ہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 17، 2012 #61 ناصر جمشید کوئی گیند کھیلے بغیر ہی رن آؤٹ ہو کر واپس جا چکے ہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 17، 2012 #62 اب کامران اکمل کھیلنے کے لیے آئیں ہیں 4 اوور میں 35 اسکور اور 2 کھلاڑی آؤٹ ہوگے ہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 17، 2012 #63 محمد حفیظ کا ڈفنس بہت خراب ہو گیا ہے پچھلی گیند کو ٹھیک سے روک نہیں سکتا
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 17، 2012 #76 9 اوور میں پاکستان کا 82 اسکور اور 2 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں کامران 32 اور حفیظ 37 پر کھیل رہے ہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 17، 2012 #77 محمد حفیظ آؤٹ ہو کر واپس جا رہے ہیں ایشون نے ان کو آؤٹ کیا
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 17، 2012 #78 حفیظ کے بعد شاہد آفریدی آئے ہیں اور دو گیندوں کے بعد واپس جا رہے ہیں ان کو بھی ایشون نے آؤٹ کیا ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین ستمبر 17، 2012 #80 10 اوور میں 84 اسکور اور 4 کھلاڑی آؤٹ باقی کے 10 اوور میں 102 اسکور کی ضرورت ہے میچ جیتنے کے لیے