انڈیزائن اسباق قسط ششم(کالم اور تصاویر)

arifkarim

معطل
موبائل پہ آپ کی پوسٹ دیکھ رہا تھا کہ آنکھ لگ گئی۔ نیند میں انگلی پر مزاح کے بٹن سے ٹکرا گئی۔ اب ریٹنگ بدل رہا ہوں۔ :D
مجھے یقین نہیں آرہا کہ میرے انڈیزاین اسباق اس قدر بور ہوں گے کہ پڑھنے والے خواب خرگوش میں چلے جائیں گے :ROFLMAO:
 
آخری تدوین:

mfdarvesh

محفلین
مجھے نہیں معلوم انڈ و پاک میں پبلشنگ ادارے انپیج سے متن کورل ڈرا میں کاپی پیسٹ کرنا کیوں اتنا پسند کرتے ہیں جب انڈیزاین میں یہی کام سیدھا ٹائپ کر کے ہو جاتا ہے۔

اس کا مطلب یہ ہوا کہ اس میں کلر سیپریشن کی آپشن موجود ہے ؟ جیسا کہ کورل میں ہوتی ہے، میں کچھ لوگوں کو تربیت اور ترغیب دیتا ہوں :) :)
 

رياض حسين

محفلین
ماہرین سے ایک اہم سوال:
کیا ان ڈیزائن میں ایک کتاب جس میں بہت سے فوٹ نوٹس ہوں تیار کی جا سکتی ہے؟
اور اگر کی جا سکتی ہے تو دونوں میں سے بہتر پروگرام کونسا رہے گا؟
آپ کی فوری اور مفید آراء کا انتظار رہے گا۔
 

arifkarim

معطل
ماہرین سے ایک اہم سوال:
کیا ان ڈیزائن میں ایک کتاب جس میں بہت سے فوٹ نوٹس ہوں تیار کی جا سکتی ہے؟
اور اگر کی جا سکتی ہے تو دونوں میں سے بہتر پروگرام کونسا رہے گا؟
آپ کی فوری اور مفید آراء کا انتظار رہے گا۔
جی بالکل۔ انڈیزائن میں فوٹ نوٹس کا نظام ورڈ سے زیادہ اعلیٰ ہے۔
 

رياض حسين

محفلین
عارف بھائی: کیا میں اپنی ورڈ فائل ان ڈیزائن میں ڈال سکتا ہوں؟
اگر ہاں تو کیسے؟
مختصر مگر جامع راہنمائی فرما دیجئے
 

arifkarim

معطل
عارف بھائی: کیا میں اپنی ورڈ فائل ان ڈیزائن میں ڈال سکتا ہوں؟
اگر ہاں تو کیسے؟
مختصر مگر جامع راہنمائی فرما دیجئے
ٹیکسٹ سیدھا امپورٹ کر سکتے ہیں لیکن اسمیں فارمیٹنگ بگز آئیں گے۔ بہتر ہے صفحہ بائی صفحہ یا فارمیٹنگ کے حساب سے کاپی پیسٹ کر لیں۔
 
پرائمری ٹیکسٹ باکس کے اوپر دوسرا ٹیکسٹ باکس کیسے لگایا جا سکتا ہے نیز تحریر کو کرو میں کیسے بدلا جائے جو کورل ڈرا میں کنٹرول +q دبانے سے ہوتا ہے۔
 
سوال: آپنے انڈیزاین اسباق سے کیا کیا سیکھا؟
ناظم رضا مصباحی کا جواب: انڈیزائن میں انپیج کی نسبت یہ یہ فیچر نہیں ہے۔ :LOL:

اوپر والا نمونہ انڈیزائن جبکہ نیچے والا ان پیج کا۔ ہے۔
12783653_1074335212622923_4222044960687094976_o.jpg
 
یہ کیا ایک ہی فانٹ ہے؟ مجھے تو نہیں لگ رہا۔ جوہر نفیس؟
کسی دور میں جمیل نستعلیق پر کلک کی اشکال فٹ کی تھیں وہی آپ کے جمیل نستعلیق کرننگ والے پر لگا دی ہیں. دونوں میں کتنا بڑا فرق ہے. اعراب کہاں سے کہاں پہنچ رہے ہیں.
 

arifkarim

معطل
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
مدیر کی آخری تدوین:
Top