انڈیزائن اسباق قسط ششم(کالم اور تصاویر)

کرننگ سیٹنگ بدل کر دیکھیں:
c000112.gif
کرننگ چیک کر چکا ہوں۔
عارف بھائی ایک چیز پر غور کریں۔ فونٹ میں لگیچرز سے پہلے بغیر نقطوں والی کشتیاں ہیں۔ میں نے وہی ٹائپ کرکے چیک کیا تھا کیونکہ میں وہاں تک پہنچ چکا تھا۔ لیکن ان ڈیزائن ان کشتیوں کو نہیں پکڑ رہا بلکہ کیریکٹر سے دکھا رہا ہے جبکہ اسی تحریر کو ان پیج بالکل درست کشتیوں میں دکھا رہا ہے اسی لیے وہ آپ کو دو مختلف فونٹ لگے۔ آپ باقی اشکال کو بھی دونوں سافٹویئر میں ٹائپ کرکے دیکھ سکتے ہیں۔ آخر ان ڈیزائن کشتیوں کو کیوں چھوڑ رہا ہے؟ اس سے تو اچھے بھلے فونٹ کی شکل بگڑ جائے گی۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل

وہ فانٹ کافی پرانے وولٹ ورژن سے کمپائل ہوا ہے۔ یہ ایک وجہ ہو سکتی ہے۔
 
arifkarim

معطل
لیکن ان ڈیزائن ان کشتیوں کو نہیں پکڑ رہا بلکہ کیریکٹر سے دکھا رہا ہے جبکہ اسی تحریر کو ان پیج بالکل درست کشتیوں میں دکھا رہا ہے اسی لیے وہ آپ کو دو مختلف فونٹ لگے۔
جوہر نستعلیق کا بھی وہی سورس ہے جو جوہر نفیس نستعلیق ہے۔ یہ چونکہ نئے وولٹ پر کمپائلڈ ہے اسلئے انڈیزائن میں درست ہے:
c000115.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:
وہ فانٹ کافی پرانے وولٹ ورژن سے کمپائل ہوا ہے۔ یہ ایک وجہ ہو سکتی ہے۔

نہیں۔ یہ آپ کا جمیل نستعلیق کرننگ والا ہی ہے۔ بس میں نےکلک کی اشکال سیٹ کر دی ہیں ۔ یہ دیکھیں آپ کا اصلی جمیل نستعلیق۔ اس میں بھی یہی رزلٹ ہے۔
12778854_1074451052611339_3042421373775996451_o.jpg
 
arifkarim

معطل
نہیں۔ یہ آپ کا جمیل نستعلیق کرننگ والا ہی ہے۔ بس میں نےکلک کی اشکال سیٹ کر دی ہیں ۔ یہ دیکھیں آپ کا اصلی جمیل نستعلیق۔ اس میں بھی یہی رزلٹ ہے۔
ہم نے نئے جمیل کرننگ والے میں جوہر نستعلیق کی خالی کشتیاں استعمال نہیں کی۔ فانٹ بہت بھاری ہو گیا تھا۔ اوپر جوہر نستعلیق کا نمونہ دیکھیں، اسمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
 
جوہر نستعلیق کا بھی وہی سورس ہے جو جوہر نفیس نستعلیق ہے۔ یہ چونکہ نئے وولٹ پر کمپائلڈ ہے اسلئے انڈیزائن میں درست ہے:
c000115.gif

یہ رہا ٹیکسٹ۔ اسے کاپی کرکے چیک کریں۔

ا ب ج درس ص ط ع ف ق ک ل م ن و ہ ھ ء ی ے
عَملہ لّین مُوۓ مُسلما تیٹی لفقْا رابطِے مُبین مشڑ کُہرثِمہ پَلیر صَفْ مِسز آفِسْ تَنظیم الْمدارس پَڑآمَدْ پِیْڑگَٹو حَبیبے کِسان صَحیح حتْماً ولِید نَننند جَیسی بِیکشبا شَبہا بَکیرمُصطفےﷺ
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
یہ رہا ٹیکسٹ۔ اسے کاپی کرکے چیک کریں۔

ا ب ج درس ص ط ع ف ق ک ل م ن و ہ ھ ء ی ے
عَملہ لّین مُوۓ مُسلما تیٹی لفقْا رابطِے مُبین مشڑ کُہرثِمہ پَلیر صَفْ مِسز آفِسْ تَنظیم الْمدارس پَڑآمَدْ پِیْڑگَٹو حَبیبے کِسان صَحیح حتْماً ولِید نَننند جَیسی بِیکشبا شَبہا بَکیرمُصطفےﷺ
c000116.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
ماہرین سے ایک اہم سوال:
کیا ان ڈیزائن میں ایک کتاب جس میں بہت سے فوٹ نوٹس ہوں تیار کی جا سکتی ہے؟
اور اگر کی جا سکتی ہے تو دونوں میں سے بہتر پروگرام کونسا رہے گا؟
آپ کی فوری اور مفید آراء کا انتظار رہے گا۔
مفید اور فوری ٹیوٹوریل حاضر ہے:
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/انڈیزائن-اسباق-قسط-ہفتم-حاشیہ.88468/
 
Top