arifkarim
معطل
اگر آپکے پاس خریدار اداروں کی شکل میں موجود ہیں تو پھر رونا کس بات کا ہے؟ انہیں بیچ کر اپنی محنت وصول کر لیں۔الحمدللہ ہمارے فونٹ کو خریدنے کے لیے کئی ادارے ہم سے رابطہ کر چکے ہیں
اگر آپکے پاس خریدار اداروں کی شکل میں موجود ہیں تو پھر رونا کس بات کا ہے؟ انہیں بیچ کر اپنی محنت وصول کر لیں۔الحمدللہ ہمارے فونٹ کو خریدنے کے لیے کئی ادارے ہم سے رابطہ کر چکے ہیں
یقین جانئے، کہ سب سے زیادہ خوش محفلین کو ہی ہو گی، آپ کے فونٹ کی مانگ دیکھ کر۔ یہاں لوگوں کو دام سے زیادہ اس کے اجراء کا انتظار ہے۔ جس کی وجہ سے کچھ مذاق بھی کر دیتے ہیں۔ برا نہ مانا کیجئے۔عارف بھائی دام بنانے اور حقِ محنت وصول کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے ۔ ہم صرف حقِ محنت وصول کرنا چاہتے ہیں ۔ اور الحمدللہ ہمارے فونٹ کو خریدنے کے لیے کئی ادارے ہم سے رابطہ کر چکے ہیں
اصل میں مذاق ایکطرفہ دعووں کا بنا تھا فانٹ کا نہیں۔ آپ کو اگر میں ایک گاڑی کی تصویر دکھا کر اور وزن بتا کر کہوں کہ یہ تیز ترین ترینسٹ ہے، اسے خریدیں تو سوچیں میری کیا درگت بنے گی۔یقین جانئے، کہ سب سے زیادہ خوش محفلین کو ہی ہو گی، آپ کے فونٹ کی مانگ دیکھ کر۔ یہاں لوگوں کو دام سے زیادہ اس کے اجراء کا انتظار ہے۔ جس کی وجہ سے کچھ مذاق بھی کر دیتے ہیں۔ برا نہ مانا کیجئے۔
عارف بھائی پیڈ لائسنس والے ترسیمہ جات استعمال کر کے بے شک نام تبدیل کیے بغیر بھی آپ مفت فونٹس ریلیز کر دیں تو وہ بھی پائیریسی ہی کہلائے گیجمیل نوری نستعلیق مرزا جمیل صاحب کو انکی زندگی میں ہی پیش کیا گیا تھا اور انہوں نے کسی قسم کی چوری چکاری کا شور نہیں مچایا۔ بلکہ انٹرنیٹ پر اپنے ۳۰ سالہ ترسیموں کو دوڑتے دیکھ کر بہت خوش ہوئے۔
اسی طرح فیض نستعلیق کے خالق سید منظر ہم سے اس فانٹ کے سادہ اور کشیدہ ورژن کو بمع کرننگ جلد از جلد یونیکوڈ میں کنورٹ کرنے کی گزارش کرتے رہتے ہیں۔
چوری وہ ہوتی ہے جب آپ کسی اور کی چیز کو اپنے نام سے متعارف کر وائیں۔ جبکہ ہمارے ریلیز کردہ تمام فانٹس اپنے خالقین کے ناموں سے ریلیز ہوئے۔
فونٹ ابھی مکمل نہیں ۔ دوسرا فونٹ کی حقِ محنت وصول کرنے کا کوئی ایسا ماڈل موجود نہیں کہ کم از کم حقِ محنت وصول کرنے سے پہلے فونٹ کریک نہ ہو ۔ اگر آپ کوئی حل تجویز کر سکیں تو شکر گذار ہوں گااگر آپکے پاس خریدار اداروں کی شکل میں موجود ہیں تو پھر رونا کس بات کا ہے؟ انہیں بیچ کر اپنی محنت وصول کر لیں۔
مذاق اور تضحیک میں فرق ہوتا ہے تابش بھائییقین جانئے، کہ سب سے زیادہ خوش محفلین کو ہی ہو گی، آپ کے فونٹ کی مانگ دیکھ کر۔ یہاں لوگوں کو دام سے زیادہ اس کے اجراء کا انتظار ہے۔ جس کی وجہ سے کچھ مذاق بھی کر دیتے ہیں۔ برا نہ مانا کیجئے۔
اس معنی کے حساب سے تو پھر انپیج والے بھی نوری نستعلیق کی پائریسی کر رہے ہیں۔ مرزا جمیل کی وفات کے بعد انکے بیٹے طارق جمیل نے انپیج سے نوری نستعلیق کے رائٹس لے لئے تھے۔ انپیج ورژن ۳،۵۰ میں کوئی نوری نستعلیق موجود نہیں ہونا چاہیے تھا لیکن وہاں نوری نستعلیق کا نام بدل کر انپیج نستعلیق کے نام سے یہ وہاں موجود تھاعارف بھائی پیڈ لائسنس والے ترسیمہ جات استعمال کر کے بے شک نام تبدیل کیے بغیر بھی آپ مفت فونٹس ریلیز کر دیں تو وہ بھی پائیریسی ہی کہلائے گی
میں مانتا ہوں کہ کچھ ساتھیوں کا رویہ تضحیک پر مبنی تھا، مگر اکثریت کا دل صاف ہے۔مذاق اور تضحیک میں فرق ہوتا ہے تابش بھائی
ایسے دعوے تو محفل پر موجود کئی لوگوں نے کیے ۔ ان کا ایسا مذاق تو نہیں اڑایا گیا ۔ڈیکو ٹائپ کی مثال لے لیں ۔ مزید میں نے فونٹ کا ماڈل پیش کیا تھا اور اس کے فیچر گنوائے تھے اور بتایا تھا کہ اس پر کام باقی ہے، میں نے کسی کو بھی فونٹ خریدنے کے لیے نہیں کہا یہ آپ کی ذہنی اختراع ہے ۔اصل میں مذاق ایکطرفہ دعووں کا بنا تھا فانٹ کا نہیں۔ آپ کو اگر میں ایک گاڑی کی تصویر دکھا کر اور وزن بتا کر کہوں کہ یہ تیز ترین ترینسٹ ہے، اسے خریدیں تو سوچیں میری کیا درگت بنے گی۔
جی بالکل پائریسی ہے یہ لیکن قانونی گرفت سے بچنے کے لیے انہوں نے اشکال سے چھیڑ چھاڑ کر کے فونٹ کا حلیہ مزید بگاڑ دیا ہےاس معنی کے حساب سے تو پھر انپیج والے بھی نوری نستعلیق کی پائریسی کر رہے ہیں۔ مرزا جمیل کی وفات کے بعد انکے بیٹے طارق جمیل نے انپیج سے نوری نستعلیق کے رائٹس لے لئے تھے۔ انپیج ورژن ۳،۵۰ میں کوئی نوری نستعلیق موجود نہیں ہونا چاہیے تھا لیکن وہاں نوری نستعلیق کا نام بدل کر انپیج نستعلیق کے نام سے یہ وہاں موجود تھا
اس ضمن میں دوسرے دھاگے پر تفصیلا لکھ چکا ہوں کہ آپ فانٹ پر کوئی انکرپشن نہیں لگا سکتے۔ اگر لگائیں گے تو فانٹ اوپن ٹائپ نہیں رہے گا۔فونٹ ابھی مکمل نہیں ۔ دوسرا فونٹ کی حقِ محنت وصول کرنے کا کوئی ایسا ماڈل موجود نہیں کہ کم از کم حقِ محنت وصول کرنے سے پہلے فونٹ کریک نہ ہو ۔ اگر آپ کوئی حل تجویز کر سکیں تو شکر گذار ہوں گا
آپ کی اطلا ع کے لیے عرض ہے کہ البازی صاحب کو فونٹ ریلیز کرنے کے بعد ابھی تک کچھ خاص نہیں ملا ۔ مزید بر آں اندرونِ خانہ ان کے فونٹس کئی لوگوں کے پاس پہنچ چکے ہیںاس ضمن میں دوسرے دھاگے پر تفصیلا لکھ چکا ہوں کہ آپ فانٹ پر کوئی انکرپشن نہیں لگا سکتے۔ اگر لگائیں گے تو فانٹ اوپن ٹائپ نہیں رہے گا۔
اسلئے آپکو اپنے خریداروں پر بہرحال اعتماد کرنا ہوگا جیسے البازی صاحب اور دیگر فانٹ ساز کرتے ہیں۔ البازی صاحب کے فانٹس ریلیز ہو چکے ہیں لیکن ابھی تک کسی خریدار نے اسکو مفت ریلیز نہیں کیا۔ آپ بھی ہر خریدار سے ایک معاہدہ نامہ پر دستخط کر وا کر فانٹ سستے داموں بیچ سکتے ہیں۔
اگر ماڈل کامیاب رہا تو اسے دیگر فانٹس پر بھی اپلائی کریں۔
متفق۔اس ضمن میں دوسرے دھاگے پر تفصیلا لکھ چکا ہوں کہ آپ فانٹ پر کوئی انکرپشن نہیں لگا سکتے۔ اگر لگائیں گے تو فانٹ اوپن ٹائپ نہیں رہے گا۔
اسلئے آپکو اپنے خریداروں پر بہرحال اعتماد کرنا ہوگا جیسے البازی صاحب اور دیگر فانٹ ساز کرتے ہیں۔ البازی صاحب کے فانٹس ریلیز ہو چکے ہیں لیکن ابھی تک کسی خریدار نے اسکو مفت ریلیز نہیں کیا۔ آپ بھی ہر خریدار سے ایک معاہدہ نامہ پر دستخط کر وا کر فانٹ سستے داموں بیچ سکتے ہیں۔
اگر ماڈل کامیاب رہا تو اسے دیگر فانٹس پر بھی اپلائی کریں۔
ایسے دعوے تو محفل پر موجود کئی لوگوں نے کیے ۔ ان کا ایسا مذاق تو نہیں اڑایا گیا ۔ڈیکو ٹائپ کی مثال لے لیں ۔ مزید میں نے فونٹ کا ماڈل پیش کیا تھا اور اس کے فیچر گنوائے تھے اور بتایا تھا کہ اس پر کام باقی ہے، میں نے کسی کو بھی فونٹ خریدنے کے لیے نہیں کہا یہ آپ کی ذہنی اختراع ہے ۔
بہنا ابھی تو مکمل بھی نہیں ہوا دوسرا یہ فونٹ مفت استعمال کیلئے نہیں ہو گا
نیا فونٹ جس کے فیچرز الگ ہوں ان کی نئی لڑی ہی بنے گی نا تابش بھائیمیں مانتا ہوں کہ کچھ ساتھیوں کا رویہ تضحیک پر مبنی تھا، مگر اکثریت کا دل صاف ہے۔
بہتر ہوتا کہ آپ شروع سے ایک ہی لڑی بناتے اپنے فونٹ پر اپڈیٹس دینے کے لئے۔ جب ہر کچھ دن بعد نیا تھریڈ بنے گا، اور اس میں پھر انہیں باتوں کی تکرار کچھ نئے نمونہ جات کے ساتھ کی جائے گی، تو دیکھنے والوں کی فرسٹریشن کے لئے بھی کچھ تو تیار رہنا چاہئے۔ یہاں شاید ہی کوئی آپ سے یہ مطالبہ کر رہا ہو، کہ آپ تمام فونٹس مفت ریلیز کریں۔
تھوڑا تحمل اور برداشت کا دامن وسیع رکھیں۔ یہاں خیر خواہ ہی ملیں گے۔
کچھ نہ ملنے سے بہتر ہے کچھ نہ کچھ تو ملے اور فانٹ کی قیمت اگر مناسب ہوئی تو لوگ بجائے چوری کرنے کے خریدنا پسند کریں گے۔آپ کی اطلا ع کے لیے عرض ہے کہ البازی صاحب کو فونٹ ریلیز کرنے کے بعد ابھی تک کچھ خاص نہیں ملا ۔ مزید بر آں اندرونِ خانہ ان کے فونٹس کئی لوگوں کے پاس پہنچ چکے ہیں
مجھ سے فونٹ کی قیمت پوچھی گئی تھی ۔ چونکہ وہ فونٹ ایک کمرشل پروڈکٹ ہے اس لیے میں نے یہ بتایا کہ یہ مفت نہیں ہو گا۔۔۔ اس میں کسی کو خریدنے کا کہنا کہاں سے ثابت ہے ؟؟؟؟؟ڈیکو ٹائپ کا محفل پر کوئی ترجمان موجود نہیں ہے اسلئے ان کے نام پر کئے گئے دعووں کی کوئی حیثیت نہیں۔
جی، میں نے یہ سوال اس فونٹ کی لڑی میں کیا تھا، مگر آپ کی طرف سے کوئی جواب نہ آیا۔نیا فونٹ جس کے فیچرز الگ ہوں ان کی نئی لڑی ہی بنے گی نا تابش بھائی
آپنے اولین پوسٹ میں کہیں ذکر نہیں کیا تھا کہ آیا یہ فانٹ مفت ہوگا یا قیمتا اور کتنی قیمت کا۔ ابہام یہیں سے پیدا ہوا تھا اور مذاق بھی۔مجھ سے فونٹ کی قیمت پوچھی گئی تھی ۔ چونکہ وہ فونٹ ایک کمرشل پروڈکٹ ہے اس لیے میں نے یہ بتایا کہ یہ مفت نہیں ہو گا۔۔۔ اس میں کسی کو خریدنے کا کہنا کہاں سے ثابت ہے ؟؟؟؟؟